Convolvulus arvensis L. - CONVOLVULACEAE - Dicotyledon

کان والویسلو آرویسسن


Synonymes : Convolvulus chinensis Ker Gawl., Convolvulus sagittifolius (Fischer) Liou & Ling

Common name : Bindweed, field bind weed
Common name in Hindi : Harinkhuri
Common name in Punjabi : Pohi
Common name in Urdu : Lehli, wanvehri, baily, krari

Creeping stems - © Juliana PROSPERI - CiradStem extremity - © Juliana PROSPERI - Cirad Leaf sagittate - © Juliana PROSPERI - CiradSeedling - © Juliana PROSPERI - Cirad The base of the leaves may be squarish - © Juliana PROSPERI - CiradFlowers with with pinkish stripes - © Juliana PROSPERI - Cirad Corolla funnel-shaped - © Juliana PROSPERI - CiradProstrate habit - © Juliana PROSPERI - Cirad

Bangla   English   Hindi   Urdu

مترادفات:

عام نام: بائنڈوی،ڈ فیلڈبائنڈویڈ

ہندی : ہرن کھوری

پنجابی : ہوپی

اردو: لیلی

وضاحت:

بائنڈویڈ زمین پر ہموار پڑی ہوئی ، غلطان یا بیل کی شکل کی دوامی بوٹی ہے ۔ تنا کمزور ہے جڑیں بہت مضبوط اور گہری ایک پودے کا پھیالﺅ 6 میرٹ تک ہوتاہے ۔ 9 میرٹ گہری جڑیں ، پتے سادہ بالمقابل بمع ڈنڈی پیادن برچھی نما ، پھول تنہا یا دو سے تین کے گچھوں ، پیزای رنگ اور سفیکلدیںور والی پھول پتیںا ، خشک زمین میں اس کے بچاﺅ کی ذمہ داری اس کے جڑ کے مضبوط نظام پر ہوتی ہے ۔ جنوبی ہندوستان میں جڑ دست آور دوا کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔

حیتایتا:

بائنڈویڈ بیںوج اور شاخوں کے ذریےع بڑتی ہے جو گہرے اور مضبوط زمینی نظام سے پھیتلی ہیں۔ اس کے بیںوج کا پھیالﺅ پانی ، پرندوں کے ذریےع ہزاروں میل تک اورزرعی آلات اور غلوں کے ذریےع ہوتاہے ۔

کان وایویسلو آرویسسن کے بیج پچاس سال تک مٹی میں زندہ رہ سکتے ہیں اور تقریًاب ایک سو چوالیس گھنٹوں تک ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے والے پرندوں کے پیٹ میں اُگنے کے قابل رہتے ہیں۔

ماحولیتای اور علاقائی پھیالﺅ:

یہ عام طور پر افریہق اور جنوبی امریہک ، جنوب مشرقی ایشیرواا جزائر بحیہر الکاہل میں پایا جاتا ہے۔اگرچہ پودا غیر مزروعہ علاقوںمیں بھی پایا جاتا ہے لینک یہ ہر قسم کی کاشت شدہ زمین میں کثرت سے اُگتا ہے۔یہ خشک اور معتدلہ نم زمین میں اپنی گہری جڑ کی وجہ سے لمبے عرصے تک پانی کی کمی برداشت کرسکتا ہے ۔اگرچہ یہ اچھی زرخیز زمین میں پھلتا پھولتا ہے ۔ لینک یہ کمزور اور پتھریلی زمین میں بھی قائم رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔

منفی رجحانات:

لیلی کے بیج زمین میں بہت عرصے تک زندہ رہتے ہیں اور کہیں کہیں نکلتے ہیں ۔ اس کے مضبوطی سے جمے رہنے کی وجہ جڑ کا ذخیہر جو گہری زمین میں اُگنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ پانی کی کمی کے باعث لیلی ہر فصل کے ساتھ مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ہندوستان میں یہ دھان ، آلو ، سبزیںو اور چارے کی اہم جڑی بوٹی ہے ۔

جڑی بوٹیںو کا انتظام:

کلچرل:

ا بجیک دفعہ لیلی جم جائے تو اس کو ختم کرنا نہایت مشکل ہے ۔ تحقیتاق سے یہ پتہ چلتاہے کہ منتخب شدہ فصلیں حکمت عملی کے ساتھ اس طرح کاشت کی جائیں کہ لیلی کو روشنی کی کمی کی وجہ سے کمزورکیا جائے۔بار بار ہل چلانا جس سے نشاستے کی دستیبای کو روکنا جڑ میں کمی پیاد کرنا ، اس کی موت کا باعث بنتا ہے ۔ زرعی آلات سے تلفی، فصلوں کا ردوبدل اور کیمیئای ادویتا کا ملاپ اس کی تلفی میں بہترین ثابت ہوتا ہے ۔

کیمیئای :

2,4-D یا ہل کے ساتھ تین سال کے عرصے میساں کی جڑوں میں کمی کرسکتی ہے ۔ایک ہی دوا کے استعمال سے بہت سی بوٹیںو میں کمی آسکتی ہے ۔ جس کی وجہ سے لیلی بہت مضبوطی سے بغیر مقابلے کے جم سکتی ہے۔اگنے کے بعد کارفینٹرازون 25 گرام فی ہیرٹک۔

نباتات :

عادت: ریتگنی ، لپٹی ہوئی اور بل کھاتی ہوئی جڑی بوٹی۔

جڑیں: سیھدی بہت گہری جڑ، 0.5-3 میرٹیا اس سے بھی لمبی ۔

تنا: رابیک ، چکنے سے روئیں دار1-3 میرٹ لمبالپٹتا یا غلطان زمین پہ ریاتگن ہوا۔ اس کا تنا زمین کے اندر رسی کی مانند گودے دار زمین میں ہر طرف پھیاتل ہوا ۔ شاخوں کی کلیںا زمین کی سطح پر پہنچ کر نئی شاخوں کو جنم دیتی ہیں۔

پتے: متبادل، سادہ لمبی ڈنٹھل ، صاف سادہ کناروں والا، بیوضی لمبوترا، اوپر کی طرف آہستہ سے کٹا ہوا سرا، پیاد چوکور یا برچھی نما، چکناروئیں دار 6سم لمبا اور 3سم چوڑا۔

نظام گل: پھول عام طور پر پتوں کی بغلوں میکاںیےل پیاد ہوتے ہیں ۔ پھول کی ڈنڈی ایک سے چار پھول ، باریک 6سم تک یا لمبی دوبرگیے 1-2.5, سم پھول سے نیےچ ، پھول کٹوری گھنٹی کی شکل میں 3 مم لمبی ، بیوضی ،کٹی ہوئی تاج گل، قیف نما ، سفیدیا پیزای ، کبھی جامنی نما یا خرسی مائل لائنیں پیےدن سے پتیںو کے کناروں تک ،1.5-3 سم لمبے اور چوڑے ،زرریےش 5 ،تاج گل سے جڑے ہوئے ، بقچہءگل دو دھاگے دار

پھل: ڈوڈا بیہض نما 2-4 بیںوج والا

بیج: تین زاوی،ہ بیہض نماءپھیکاگہرابھورا ، سرمئی سے کالا، کُھردرا، 3-5 سم لمبا، ایک یا دو طرف سے پچکا ہوا ، تیرسی طرف سے گول ، بنیدای لکیر کھردری ،اس کے نوکیےل کنارے پر ( سرخی مائل دباﺅ)



Top of the page