Chenopodium album L. - CHENOPODIACEAE - Dicotyledon

چینوپوڈیم البم


Synonymes : Chenopodium hederiforme (Murr.) Aellen, Chenopodium olukondae (Murr.) Murr.

Common name : Lambsquarters, common goose foot
Common name in Hindi : Bathu
Common name in Urdu : Bathu, bathwa

Habit - © Juliana PROSPERI - CiradInflorescence - © Juliana PROSPERI - Cirad Flowers  aggregated at the apex of the stem - © Juliana PROSPERI - CiradDetail of inflorescence - © Juliana PROSPERI - Cirad Leaf - © Juliana PROSPERI - CiradThe plant have a white mealy pubescence - © Juliana PROSPERI - Cirad Taproot - © Juliana PROSPERI - CiradBotanical line drawing - © -

Bangla   English   Hindi   Urdu

مترادف الفاظ:

عام نام: لیمبزکواٹرز

بنگالی:

ہندی: باتھو

پنجابی : باتھو

اردو: باتھو

وضاحت:

لیمزکواٹرزبیع کی یک سالہ ، ایستادہ ، سبزی مائل : پیہالی، اور تیز خوشبودار بوٹی ہے ۔ یہ دنیمایں وسیع پیےنام میں پائی جاتی ہے اور بہت زیہدا کامیبای سے نئی جگہ پر پھلتی پھولتی ہے ۔ قبل از تاریخ اس کے بیج انسانی استعمال کے لیے کاشت اور زخیہر کیا جاتا تھا ۔ (Halback 1960) یہ دیےنھک میں مومی اور روئیں دار ہوتاہے ۔تنا جب اُگ رہا ہوتا ہے یہ سرخ اور جامنی رنگ کا ہو سکتا ہے ۔ سیھدی مضبوط جڑ ، پتے چوڑائی کی نسبت زیہدا لمبے اور ہلکے گوشہ دار ہوتے ہیں عام طورپر سبزی کی طرح استعمال ہوتے ہیں ۔ پھول پتوں کے محور اور تنے کے انتہائی اوپر والا حصہ میں گچھوں کی شکل میں اکٹھے ہوتے ہیں ۔بیج مکمل طور پرپھول دانی میں گھرا ہوتا ہے ۔

حیتایتا:

یک سالہ بیج سے اگنے والا پودا ہے ۔ ہر پودا 30 سے40 ہزار بیج پیداکرتا ہے ۔ لینک بڑے پودے 5 لاکھ بیج پیاد کرسکتے ہیں ۔ بیج پرندوں اور پانی کے ذریےع پھیےتل ہیں ۔ بیج مٹی میں 30سے 40سال تک زندہ رہتا ہے۔ دو قسم کے بیج ہوتے ہیں ۔ ایک قسم کا غلاف سخت ہوتا ہے اور چھپے رہتے ہیں ۔ دوسری قسم کے بیج کا غلاف نرم ہوتا ہے اور بہت جلدی پودا پیاد کرسکتا ہے ۔

ماحولیتای اور علاقائی پھیالﺅ:

اس پودے کی ابتدا کا کوئی علم نہیں ۔ یہ سطح سمندر سے 3600 میرٹ کی بلندی پر پایا جاتا ہے اور 70 ڈگری شمال سے50 ڈگری جنوب خط استوار پر پایا جاتا ہے ۔ یہ ہلکی اور خوب وتر والی زمین کو ترجیح دیات ہے ۔ لینک دنیا کے تمام آباد علاقوں میں سوائے صحرا میں اُگ سکتا ہے ۔

منفی رجحانات:

یہ بوٹی بہت زیہدا حملہ آور ہے اور عملی طور پر فصل میں پائی جاتی ہے ۔ بہت زیہدا بیج کی پیداواری صلاحیت اور بیج کی زمین میں طویل العمری اس کے تیزی سے پھیالﺅ کا باعث ہیں ۔یہ پودا بہت زیہدا خطرناک ہے کیہکنو یہ فصل کے ساتھ پانی اور معدنیتا کو استعمال کرتا ہے ۔

جڑی بوٹیںو کا انتظام:

کیمیئای : اگنے کے بعد 2-4D شرح 500 گرام فی ہیرٹک یا میٹ سلفینارو بشرح 4 گرام فی ہیرٹک

نباتات :

عادت: یک سالہ پودا، پیےل سفید دودھیا روئیں والا اور بعد میں سبزی مائل پیال جوکہ 10 سے100 سم لمبا ہوتا ہے اور عموماً شاخ درشاخ ہوتا ہے ۔

جڑیں: شاخ دار سیھدی مضبوط جڑیں جو کہ زمین میں گہرائی تک جاتی ہیں۔

تنا: سی،اھد اسطوانہ(Clyindrical) ، ایک جیاس ، شاخ دار اکثر سرخ ، پیال یا جامنی دھاری دار۔

پتے: سادہ ، متبادل ، بیوضی ، نیہز نمااور بے ترتیب دندانے دار اور شازونادر مکمل بمع لمبی ڈنڈی چھوٹی پتی کے بغیر پتے 1.5 سے8 سم لمبے اور 3 سم چوڑے ہوتے ہیں اور نیےچ سے سیہای مائل سبز اور روئیں دار ہوتے ہیں لینک بعض اوقات پتے کے دونوں اطراف سبز ہوتے ہیں۔

نظام گل:

پھول پتے کی بغل اور تنے اور شاخوں کے اوپر والے حصوں میں گچھوں میں پایا جاتاہے ۔ پھول سبز ، چھوٹے اور بلا ڈنٹھل اور بغیر پھول دانی کے ہوتے ہیں۔پھول کے پتیںو کی تعداد 5 ہے اور وہ تقریًاب پکے ہوئے بیںوج کو ڈھانپے ہوتی ہیں۔ حامل ذر 5 ، بقچہ گل ایک بمعہ 2 تا3 گردن بقیہچ ، بیہض دانی یک خلیہ

پھل:

صاف سطح دار اور بیج کا چھلکا روئیں دار بمعہ صرف ایک بیج

ننھا پودا(پنیری) :

بیج پتی 10 تا15 مم لمبے اور 2 تا3 مم چوڑے گودے دار ، بیوضی شکل میں پھیال ہوا اور بہت چھوٹی ڈنٹھل نچلی طرف اکثر سرخی مائل جامنی اور بالائی سطح سبز پہلے پتے بیوضی پھیےل ہوئے اور کنارے اکثر مخالف اور بعد والے پتے متبادل جڑے ہوئے ۔ نوجوان پتوں پر سفید مومی دےنا ہوتے ہیں۔



Top of the page