Tribulus cistoides L. - ZYGOPHYLLACEAE - Dicotyledon

ٹری بولس سٹوائے ڈیز


Common name : Puncture vine, burnut, caltrop
Common name in Hindi : Bhakri, chota gokhru, ground bur-nut, kanti
Common name in Urdu : Bhakhra

Prostrate habit - � Juliana PROSPERI - CiradLeaves with opposite arrengement - � Juliana PROSPERI - Cirad Flowers with five yellow petals - � Juliana PROSPERI - CiradCompound leaves usually unequal - � Juliana PROSPERI - Cirad The fruit is a spiny capsule splitting into five segments when mature - � Juliana PROSPERI - CiradDetail of the compound leaf - � Juliana PROSPERI - Cirad The leaf lower surface is whitish and densely pubescent - � Juliana PROSPERI - CiradHairy stipules - � Juliana PROSPERI - Cirad Taproot - � Juliana PROSPERI - CiradBotanical line drawing - � -

Bangla   English   Hindi   Urdu

عام نام: ویچ۔ وائیوڈلیچ ، پرنٹ، کالٹروپ

بنگالی ہندی۔ بھاکری ۔ چھوٹا گوکھرو۔ گراﺅڈن بارنٹ۔ کانٹی ۔ نرویلخ

پنجابی ۔ اردو۔ بھاکرا


وضاحت

رٹی بولس سٹوائے ڈیر چٹائی کی شکل میں پھیاتل ہے ۔ تنا غلطان سے سرخی،ز لمبی سخت جڑ تنے ایک محور سے نکلتے ہیں۔ رنگ میں سبز سے سرخ یا بادامی روئیں دار، پتے مرکب ، بالمقابل ہر پتے میں5-58ناہموار پتیںو کی جوڑیںا اوپر سے پرت سبز چھدار چھدا روئیں دار، نیلچی طرف سفید اور روئیں دار، پھول کی پانچ پیںات اور پھل پانچ سخت اور نوکیال منتقیم اور اس کا نام پھل پر منحصر ہے ۔ ہندوستان میں روایتای دوا میں استعمال ہوتا ہے ۔

حیتایتا

رٹی بولس موسم گرما کا معتدل علاقوں میں یک سلہ اور استوائی میں داہمی بوٹی ہے ۔ کہرا جڑ کا نظام جو خش حالات میں بھی پانی چوستا ہے ۔ نسل کا بیج سے پھیالﺅ ۔ بیج ہر وقت اُگنے میں کامیبا ہندوستان میں بیج پھوٹنے کے بعد جلد پھیالﺅا ۔یک ہفتہ میں وسیع پھیالﺅ ، پھول دو ہفتہ رہتے ہیں اس کے بعد پودے پھل پر آتے ہیںا ۔یک پودے کا پھیالﺅ2.5موربہ میرٹ اور 1000پھول

ماحولیتای اور علاقائی پھیالﺅ

ندیا میں 35سنٹی گریڈجنوب سے 47سنٹی گریڈشمام میں پھیالﺅ بحیہر روم کے گرد سے چل کر اب بہت سے استوائی اور متعدل علاقے جس میں یپرو ، مشرقی افریہق ، جنوبی ایشیرواا آسٹریلیاشامل ہیں۔ اس کے بیج کا دنیا میں پھیالﺅ یپرو سے بھیڑ کی اُون سے ہوا ہے ۔ پہلے زراعتی آبادی، ریل کی پٹری یا ساحل کے قریب ملتا ہے ۔ اور پر کے قابو پھیالﺅ۔ خشک، نرم اور رتیلی زمین اور فصلوں کے کناروں پر پھیاتل پھولتا ہے ۔ ہماری زرخیز زمین میں بھی پائی جاتی ہے ۔

منفی رجحانات

رٹی بولس کی وجہ سے مساہل اور فصل میں کمی (۱) جانور کی جلد میں سراخ اور بیرامی کا لگنا۔ (۲) فصل کے معیرا میں کمی (۳) برداشت میں اضاف(۴) ساری بوٹی کا زہریال پن۔ غلہ دار اجناس، منگپھلی ، کماد، کافی ، پی،زا فروٹ اور آلو کی بوٹی ہے ۔ خشک زمین میں فصل کے ساتھ پنای کے لیے مقابلہ کرکے نقصان پہنچاتی ہے ۔ ہندوستان میں باجرے میں 15-20فی صد کمی کرتی ہے ۔ ہند کے خشک علاقوں میں 4-9فیدص کھیت اس کی لپیٹ میں ہیں۔ اس کی وجہ زمین کی زرخیزی میں کمی اور چراگاہوں کابے قاعدہ استعمال ہے۔ ہندوستان کے پنچاب میں مکئی کے 30فیدص کھیت سا کی زد میں ہیں ۔

جڑی بوٹیںو کا انتظام

کلچرل

اس جڑی بوٹی کو کھیت میں داخل ہی نہ ہونے دیا جائے اور بیج پر بھی نہ آنے دیا جائے ۔ اس کا بیج ہر وقت روئیگدی کے لیے تیرا ہوا ہے اور اس طرح نس بہت پھیل جاتی ہے ۔ گہرا ہل بھی اس کی تلفی میں بہت کامیبا نہیں ۔

کیمیئای

فصل اُگنے کے بعد ٹو۔ فور۔ ڈی بشرح 500گرام اور علیسکم 4گرام فی ہیرٹک

نباتات

عادت غلطاں سے سرخی،ز چٹائی کی طرح پھیالﺅ عام حالات میں غلطاں پودا لینک فصل میں کم روشنی اور زیہدا مقابلے میں ایستادہ

جڑیں.

سیھدی سخت جڑ اور بہت سی بغلی ریہش دار جڑیں ۔

تنا

متعدد شاخ دار ایک محور سے تقریًاب تین میرٹ لمبے سبز سے سرخ یا بادامی لکیر اور روئیں دار، سفید با ل اور کبھی چھدرے چھدرے روئیں ۔

پتے

پر نما، بالمقابل ، ڈنڈھی چھوٹی ، بڑے پتے 6سم لمبے۔ چھوٹے 3.5سم تک ۔ پتیںو کے 4-8جوڑے ، ڈنڈی روئیں دار، پتی لمبوترا، نیہز نما15مم تک لمبی اور 5مم چھورئی اوپر کی سطح پر چھدرے روئیںن ۔یےچ سفید روئیں۔ ڈنٹھل کے نیےلچ سرے کی چھوٹی پتی مستقیم 10مم لمبی ۔

نظام گل

پھول تنہا ، پتے کے محور میں ، ڈنڈی روئیں دار، نیےلچ پتے سے چھوٹی ۔ 3-5مم لمبی پھول پتی ، نوکدار ، پھول کی پانچ پتیںا پیلی 3-5مم لمبی۔ حامل زر پتی کے ناپ کے

پھل

ڈوڈا قطر میں ایک سم مستقی،م سخت، ستارے کی شکل ، باہر کی طرف درمینا میں دو سخت لعلی منشترنوکیےل کانٹے اور دو کانٹے پیےدن کے ساتھ

بیج

ایک سے پانچ ہر خانے میں ، سفید پیےکچ بیہض نما ، سرا نوکدار

ننھاپودا (پینیری)

بیج پتے بیوضی ، سراکٹ حاشیہ اساس سے تین نسیں۔ ڈنڈی 5مم لمبی ، پرت 7-10مم لمبا اور 3مم چوڑا۔ پہلے پتے مرکب ، بالماقبل 3-4روئیں دار پتیںا ۔



Top of the page