سپرگیالو آروہیسن
عام نام: کارن سپوری
ہندی ۔ بندتانیا۔ من مونا۔ پٹ پارہ
اردو۔ رلکی بوٹی
وضاحت
گرپسیالو آرونیس چھوٹی سی یک سلہ یپرو کی جڑی بوٹی ہے۔نمایںا سبز دھاگہ دار پتوں کا حلقہ اور شاخوں کے سرے پر سفید پھول کے گچھے اس کی پہچان ہیں۔ گالے کھردارے ۔ خضیف ابھری ہو لکیریں اور پتلا ہلکے رنگ کا پرنما کنارا اس بوٹی کی شناخت ہے ۔ شمال یپرو میں تین سے پاچن سن عیوسی میں خراک کے تو پر استعمام ہوتا رہا ۔کھدائی کے دوران ملنے والے دو سال پہلے کے بیج اگنے میں کامیبا رہے ۔
حیتایتا
متعدل علاقوں میں روئیگدی کے بعد 8ہفتوں میں پھول اورپختہ بیج 10ہفتوں میں پھول اور بیج مستقل بنتے ہیں۔ جب تک پودا نہیں مرتا ۔ متعدد شاخ دار پودا زیہدا بیج بناتا ہے ۔ ایک بڑا پودا500ڈوڈے اور 7500بیج بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ پہلے ڈوڈوں میں 25اور تاخیر والوں میں صرف5بیج۔ کھلے روشن علاقوں میں ایک موسم میں دو دفعہ بیج یا دونسلیں۔ برداشت فصل کے وقت پودے دوسسری یا تیرسی کانٹھ سے کٹ جاتے ہیں ۔یہ پودے لئیں شاخیں نکلا کر سرد موسم سے پہلے ایک دفعہ پھر بیج بنا لیےت ہیں ۔
کچھ زیہر فشانی کینورٹ سے جس میں سرفی،ڈ بھڑ اور شہد کی مکھی۔ پھولوں میں نہ خوشگوار خوشبو آثار قدیہم کے علم کی رو سے اس کے اُگنے والے بیج100کبل مسع سے 400سال سن عیوسی سے ملے ہیں ۔
ماحولیتای اور علاقائی پھیالﺅ
ساری دنیا کے متعدل علاقوں میں وسع رقبہ پر پھیالﺅ لینک گرم مرطوب علاقون میں صرف بلندی پر، تمام غلہ دار اجناس مین ہر براعظم پر مجبور ہے ۔ روشن اور قابل زراعت جگہ پر اگنے والی بوٹی ۔ ہلکی اور تیبزی زمین کو ترجیع دیات ہے ۔ گندم ، آلو ، جوار جڑ اور فصل اور سن میں یںاسک توانائی میں نشوونما پاتی ہے ۔
منفی رجحانات
جوں ہی گرم علاقوں میں پہنچتی مضبوتی کے اُگنے کے لیے بلندی کی تلاش شروع ہوتی ہے ۔ ہلانکہ یہ بندر میں غلہ دار اجناس اور مٹر کی مختلف فصلوں میں عام جڑی بوٹی ہے ۔ پاکستان میں کم درجہ کی ہامل کچھ علاقوں میں پائی جانے والی یہ بوٹی گندم ، برسیم اور شورزدہ زمین کی فصلوں میں ملتی ہے ۔
جڑی بوٹیںو کا انتظام
کیمیئای
فصل اگنے کے بعد سلفو سلفسوران 25گرام فی ہیکٹربا ٹو۔ فور۔ دی 500گرام فی ہیرٹک یا مٹ سلفیسوران 4گرام فی ہیرٹک۔ پاکستان میں گندم کی بوٹی مار دوائیں سے اُگنے سے پہلے اور بعد آسانی کے تلف ہوجاتی ہے ۔ دوا میں سٹونپ 3.75, 330Eلیرٹ فی ہیرٹک فصل اگنے سے پہلے ۔ بوکرٹیل ایم 1.2, 40ECلیرٹ یا میم 50 40DFملی گرام فی ہیرٹک فصل اگنے کے بعد مکمل صفائی کرتی ہیں ۔
نباتات
عادت
ایستادہ ، پھیلاہوا یا صعودیہ یک سلہ جڑی بوٹی ۔
جڑیں
مرکزی اور دوسرے درجے کی جڑیں باریک اور متعدد شاخ دار
تنا
اساس سے متعدد شاخ دار، نازک ، واضع جوڑدار کسی قدر چپکنے والا چھدار روئیرادں ۔
پتے
ہر کانٹھ پر پتوں کا حلقہ ۔ دھاگے دار، تیز سبز۔ 1.5-4سم لمبے آپر کی طرف گول اور نچلی طرف لمبائی میں لکیر۔ پتے کے ڈنٹھل کے نیےلچ سرے پر چھوٹی پتی بھوری پیلی ۔
نظام گل
غیر ہم سرپھولوں کے گچھے۔ چھوٹے ۔ مکمل کم و بیش برابر سرے ، عام طور پر پھیےل ہوئے درمینا کا پھول سب سے پہلے کھولتا ہے ۔ پھول کٹوری کی پانچ پتیںا ، جودا۔ سبز اور سفی،د پھول دانی میں بھی پانچ سفید پتیںا ، حامل زد10بقچہ گل پر پانچ گردن بقچہ کی ڈنڈیںا ، بیہض دنای کے پانچ خانے ۔
پھل
ایک گوشہ دار گول ڈوڈا۔ پانچ ٹکڑے اور بہت سے بیج ۔
بیج
کالے ، چھوٹے عیکن کے شیہش کے مشابہ۔ سطح ناہموار۔ عموماً کھردرا۔ قطر میں 1.5مم۔ کناردار۔ واضع پر نما