Sorghum halepense (L.) Pers. - POACEAE - Monocotyledon

سورگم ہیلی پیسن


Common name : Johnsongrass, aleppo milletgrass
Common name in Hindi : Baru
Common name in Urdu : Baru

Habit - � Juliana PROSPERI - CiradAdventitious roots at the culm base  - � Juliana PROSPERI - Cirad The inflorescence is a large panicle - � Juliana PROSPERI - CiradDetail of the grass flower showing the stigmas and orange stamens  - � Juliana PROSPERI - Cirad Mature inflorescence - � Juliana PROSPERI - CiradAxils of inflorescence branches - � Juliana PROSPERI - Cirad The grains are brown and glossy - � Juliana PROSPERI - CiradLeaves with conspicuous midribs - � Juliana PROSPERI - Cirad Ligule hairy - � Juliana PROSPERI - CiradBotanical line drawing - � -

Bangla   English   Hindi   Urdu

عام نام: جانسن گراس۔ ای پسپوملٹ گراس

بنگالی ، پنجابی ، ہندی وراب

اردو وراب

وضاحت

سورگم ہیلی پیسن ایک مضبوط سخت مقابلہ کرنے والا داہمی ، ایستادہ رنیےنگ اور لمبی گھٹیںو سے پھیالﺅ والا ڈنٹھل دار گھاس ہے ۔ ڈنٹھل بنیدا سے اوپر اٹھتے ہوئے گانٹھوں پر جڑیں۔ پتے کے غلاف پر لکیریامنںیا ں مرکزی نس اور بہت بڑے بنفشی نظام گل کے گچھے اس کی شناخت ہی ۔ں

حیتایتا

ھپیالﺅ کے سبب کثر سے بیج بنانے کی قابلیت ہے ۔ لینک مقابلہ کرنے کی وجہ اس کی جڑ کا نظام ہے ۔ زر سے زمین گھٹلیں ہر جگہ پھیل کر مضبوط نظام جڑ بناتی ہیں۔ جو تلفی میں رکاﺅٹ پیش کرتا ہے ۔ عام طور پر جڑ کا نظام کی بنیدا پہلے دوسرے اور تیےرس درجے کی گھٹیںا ہیںپ ۔ےلہ درجے کی گھٹی موسم کے شروع میں زندہ ہوتی ہے اور اس سے شگوفے نیےتک ہیں۔ مرکزی گھٹی کا چھوٹا دوسرے درجے کی شاخوں میں نئی تبدیل ہوتا ہے ۔

جب پودا پھول پر آتا ہے تو اس کے اساس سے تیےرس درجے کی گھٹیںا اُگنے لگتی ہیں ۔یہ موسم سرما تک بڑتی ہیں ۔یہ تیےرس درجے کی گھٹیںا آنے والے موسم میں افزائش نسل کرتیں ہیں ۔

ماحولیتای اور علاقائی پھیالﺅ

بحراروم کے گرد سے ساری دنیا کے علاقوں میں پھیلاہوا یہ پودا خط استوار کے 50ڈگری شمال اور 45ڈگری جنوب میں پایا جاتا ہے ۔ گرم ، زیہدا نمی اور موسم گرما کی بارش والے نیم استوائی علاقوں میں مضبوتی سے پھیالﺅ اور استوائی میں کچھ کم

منفی رجحانات

تیز اور جلد پھیالﺅ اور طویل العمری اس کو اہم ترین جڑی بوٹیںو کی فہرست میں شامل کرتی ہے ۔ عام اقسام تین سال کے عرصے میں سبزے کانحستہ بنا لیتی ہیں۔ ان پودوں کی گھٹیںو کا ٹکڑوں میں کٹ کر ہل کے ذریےع پھیالﺅ سورگم کو دور دور تک لے جاتا ہے ۔ مکئی، کماد، کپاس اور بہت سے فصلوں میں گرم استوائی اور متعدل علاقوں کی اہم جڑی بوٹی زرخیز زمین کی فصلوں میں جلد پھیل کرتلفی میں مشکلات پیاد کرتی ہے۔ اس کے برعکس پاکستان میں چارے کے طور اہتمام کی جاتی ہے ۔ اگرچہ یہ بہت عمدہ چارہ سے کچھ حالات میں پتوں اور تنوں میں پراُسبک عیرڈس جمع ہوتا ہے ۔ جو مویشیںو کے لیے زہریال مادہ ہے ۔

جڑی بوٹیںو کا انتظام

کیمیئای

غیر کاشت رقبہ گہرا ہل اور گلائیسوفیٹ ایک فی صد

پاکستان کے پنجاب میں اس کی تلفی عام طور پر کئی ہی نہیں جاتی اور صرف مربوط نظام ہی کامیبا ہے ۔ اُگنے سے پہلے سٹونپ 330ہی 3-3.75لیرٹ فی ہیرٹک اور ڈیولگولڈ 960اہی ی 2لیرٹ فی ہیرٹک بیج کا آگاﺅ روکنے کے لیے (2)گرامکزوں 20ای سی یا باسٹا SL 20 2.5لیرٹ فی ہیغرٹکیر کاشت علاقوں اور نالوں کے کنارے پر راﺅدن آپ SL-49سے غیرفزدوعہ صاف کیے جاتے ہیں (3)مئی جو جون کی دھاپ میں گھٹیںو کا خشک کرنا اس کے حملے میں کمی کرتا ہے ۔

نباتات

عادت۔گچھادار داہمی گھاس پھیالﺅ لمبی ریتگنی ہوئی زمین ساق گھٹیںو سے

جڑیں۔خارضی جڑیں زمین ساق گہری گھٹیںو سے نکلتی ہیں ۔

تنامز۔ین ساق گھٹیںو کے علاوہ ، ایستادہ مضبوط تنے 0.5-3میرٹ انیےچ ، وسعت پذیر حولدار گھٹیںو سے پیاد ہوتے ہیں ۔

پتے ۔پتے کا غلاف لکیرادر ، ہموار یا عام طور پر پرست کے جوڑ سے روئیں دار، اساس پر مومی افراز زباں نما خضیف۔ ورق نما، منہ پر بال۔ کف برگ ہموار یا کنارے سے کھردرے ، بہت کی نسیں۔ مرکزی لس نما۔ 20-60سم لمبے اور0.5-5سم چوڑے ۔

نظام گل

گچھا محروطی ، بنفشی ، روئیں دار15-50سم لمبا پھول کے بعد سکڑاہوا۔ پہلے درجے کی شاخیں 25سم لمبی اور پھر دوسرے درجے کی۔ خوشہ 1-2.5سم۔ عموماً بالچے دو دو پھلوں کے جوڑوں می،ں نظام گل کے سرے پر تین پھول جب بالچے کا جوڑا، نیالچ پھول بلاڈنٹھل اور اپروالا حصہ ڈنٹھل ، پتلا لمبا اور زریہش دار۔ جب تین درمینا والا بلا ڈننٹھل اور مکمل دوسرے دونوں بمہ ڈنٹھل اور زرریہش دار، بلا ڈنٹھل بالچے۔ 4-5مم لمبے سبز۔ ڈنٹھل والے بالچے5.5مم لمبے۔ ملابت جلد پر چھدرے بال دانے کا نچلا چھلکا رشمی روئیں۔ آخری پتہ بلا خسار کبھی کاشت کردہ پوےد میں خسار دار۔

پھل

دانہ تقریًاب 3مم لمبا۔ بیہض نما۔ سرخی ماہل بھودا۔ چکنا ، داری دار۔



Top of the page