Portulaca oleracea L. - PORTULACACEAE - Dicotyledon

پورٹولیاک اولیسریا


Common name : Purslane, common purslane, pig weed
Common name in Bengali : Bara laniya, ghee kalam, nunia
Common name in Hindi : Bara lunia, ghee kalam, nunia

Prostrate habit - � Juliana PROSPERI - CiradFruit splitting horizontally - � Juliana PROSPERI - Cirad Open fruit with black seeds - � Juliana PROSPERI - CiradLeaves are fleshy in shape of spatula - � Juliana PROSPERI - Cirad Taproot - � Juliana PROSPERI - CiradThe leaves are practically without petiole - � Juliana PROSPERI - Cirad Botanical line drawing - � -

Bangla   English   Hindi   Urdu

عام نام: پورسلین ، کامن پورسلین ، پگ ریڈ

بنگالی۔ بڑا لینی ی،ا گھی کا لام، نونیا

ہندی۔ بڑا لونیاھگ ۔ی کا لام ۔ نونیا

اردو۔ ہفلک

وضاحت

پورسلین یک سلہ گودے دار ایتسیہدا یا ریاتگن ہوا۔ یہ روشنی پر منحصر ہے ۔ اس کی جڑ سیھدی سخت۔ مرکزی تنا شاخ دار، دوسرے درجے کی وسیع رنگیتی ہوئی شاخیں کبھی ایستادہ ۔ چکنی اور گودے دار کم و بیش سرخ۔ بغیر ڈنڈی ، گودے دار سرے پر گول چھری سے کچھ تلونیہ عموماً سرخ پھول جھوڑے ، بغیر ڈنڈی ، پیےل اُوپر کی شاخوں پر گچھوں میں پتو کے اسساس میں۔ پھل خضیف ۔ پختہ پھل کا دھکن گرجاتا ہے ۔ بیج چھوڑے کلاے ۔

حیتایتا

پورسلین یک سالہ پودا ہے لینک یہ سارا سال نم زمین میں زندہ رہ سکتا ہے ۔ افزائش نسل بذریہع بیج جو کہ کھلنے والے ڈوڈاسے براہ راست زمین پر گرتے ہیںب ۔یج کا پھیالﺅ بذریہع پرندے ۔ آندھی اورپانی ہوتا ہے ۔ یہ پودا تنے کے کٹے ہوئے ٹکڑوں سے پھیاتل ہے ۔ جو یہ کٹے ہوےئ تنے کے ٹکڑے جڑیں پیاد کرسکتے ہیں۔ اور نم زمین میں اُگتے ہیں۔ پورسلین کی پسندیہد روشن اور گرم جگہ سے متعدل اور مرطوب علاقوں پرہر قسم کی زمین میں وسیع پھیالﺅ لینک زرخیز زمین میں کثر ت سے خشکی برداشت کرنے والا یہ پودا کمزور زمین میں بھی اُگتا ہے ۔ مرطوب علںوقا میں سارا سال پھول دیات ہے ۔

کچھ مصنفوں کے خیلا میں یہ جنوب اور مغربی ایشیاکءا پودا ہندوستان سے افریہق پہنچا ہے ۔ کچھ کے خیلا میں یپرو سے آیا ہے ۔ اس کا گودے دار ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ یہ صحرائی بوٹی شمالی افریہق کی مقامی ہے ۔ اب دنیا کے گرم اور مرطوب علاقوں میں کثرت سے پائی جاتی ےہ ۔

منفی رجحانات

فصلوں کی مستقل بوٹی۔ تھوڑے سے پودے اگر قابو نہ کیے جائی تو کچھ ہی عرصہ میں ایک برا جملہ تیرا ہوتا ہے ۔ ہندوستان میں گندم ، دھان اور آلو کی اہم بوٹی ہے ۔ کماد میں ابتداءمیں پائی جاتی ہے ۔ لینک اس کے بعد روشنی کم ہونے کے باعث دب جاتی ہے ۔

جڑی بوٹیںو کا انتظام

کلچرل

پوزٹولیاک اولیسریا کے چھوٹے پودے زیہدا اور باربار پل اور گوڈی سے تلف کیے جاتے ہیں۔ پودے جو پھول پر آچکے ہوں فصل سے نکال کر جلا دیےن چاہیں ورنہ گودے دار تنے جڑ نکال کر بیج بنانے میں کامیبا ہوجائیں گے۔ دوبارہ نکلے ہوئے پودوں کو بھی مستقل ہل سے قابول کیا جاتا ہے ۔ سوسے زیہدا کیےڑ اس بوٹی پر حملہ آور ہوتے ہیں زیہدا تر مرکزی اور جنوبی امریہک اور امریہک ہے ۔ یہ کیےڑ اس کے علاوہ اور پودوں کو بھی کھاتے ہیں۔ ان میں سے چودہ صرف پوڑلیاک اوپرسیا یا پورٹو لیاک کی نسل پر حملہ آور ہوتے ہیں۔ ہندوستان میں ہائی پیسرو برٹ ریڈنی کولیٹویار کی خاندان کی اس کے پتوں کو کھاتا ہے ۔

کیمیئای

فصل اُگنے سے پہلے پیدنی میلاھتین 1.5-2کلو گرام فی ہیرٹک ، اُگنے کے بعد کلوری مینارو ایتھامل 4-6پتے ،10-20دن بوائی کے بعد( ایم سی پی اے0.4کلوگرام فی ہیرتک 25-30دن بوائے کے بعد) پر وپانل 2کلو گرام فی ہیکٹرعلیسکم 4گرام فی ہیرٹک ۔ پختہ پودے پیار کیٹو ٹو۔فورڈی یا ڈائی ینارو کے خلاف مزاحمت پذیر ہوتے ہیں ۔

نبانات

عادت۔ گودے دار جڑی بوٹی تنے ایستادہ یا ریےتگن ہوئے ۔ اساس سے متعدد شاخ دار، مرکزی جڑسے قالین کی طرح پھیال ہوا قطرح میں 60سم ۔

جڑیں

مرکزی سخت سندھی جڑ اور خارجی جڑیں تنے کی نکلتی ہوئی ۔

تنا

اسطوانی ، موٹا، بھرا ہوا۔ گودے دار اور بغیر روئیں ۔

پتے

سادہ بالمقابل کبھی تنے پر متبادل ، چھوٹی سے ڈنڈی پرت مقلوب ۔ موٹا گودے دار، 3-5سم لمبا اور 2-3سم چوڑا۔ چوئی گول سے کٹ حاشیہ اساس نیم ڈنٹھل میدنںیل ہوتا ہوا تنے کے قریب سے موٹا۔ پتے کے محور میں تنے کے ساتھ لمبے روئیں۔ کنارا سالم، ہموار دونوں اطراف بغیر دوئیں ۔

نظام گل

پھول پتے کے محور میں تنہا یا چھوٹے چھوٹے گچھوں میں ٹہنیںو کے آخر میں ، ایک کے بعد دوسرا گھنے والے ، پھول بغیر ڈنڈی پیےل 3-10مم چوڑے ۔ مسند گل میں پھول کٹوری کی دو پیںات۔ اساس سے بیہض دانی کے ساتھ منجمد اُوپر سے آزاد۔ تاج گل میں 5پیںات ، دو یا تین گوشہ دار 6-12حامل ذر بیہض دانی کے اُوپر گردن نقچہ 4-6مستیمق اور روئیں دار سرنقچہ ۔

پھل

ڈوڈا گول کھولنے والا مسند گل کے اُوپر 4-8مم لمبا اور اس میں بہت سے بیج

بیج

گول ، قطر میں 0.5مم سیا چھلکا اور گول دادئے میں لکریں ۔

ننھا پودا(پیرنی )

بیجی پتے لمبوترے سے بیوضی 4-8مم لبے اور 2مم چوڑے ۔ اساس اور پیادن گول پرت گاڑھا۔ گودے دار دونوں اطراف اور بغیر روئین۔ پتے کی نچلی سطح مدہم جامن پتے کے محور میں لمبے روئیں ۔



Top of the page