فلیسر مائنز
عام نام: نکیری گراس، برڈز سیڈ گراس
ہندی۔ مندوسی، کناکیلگ ۔ی ڈنڈا
پنجابی اردو۔ بمدی سٹی ۔ سٹی بوئی
وضاحت
برڈز سیڈ گراس یک یا دو سلہ گچھا دار ایستادہ ایک میرٹ انچا گھاس ، کف برگ مستقیم طویل نوکدار، غلاف ٹھوس چمڑے کی مانند سے روئیں دار ڈنٹھل کے اُوپر گھنا لمبوترا نظام گل کا گچھا۔ گندم کی اہم جڑی بوٹی ۔
حیتایتا۔ افزائش نسل بیج سے
ماحولیتای اور علاقائی پھیالﺅ
تریلی سیبالی زمین میں اُگتا ہے ۔ اور شودہ دار زمین کو برداشت کرتا ہے ۔ دنیا کے گرم اور متعدل میں موجود یہ گھاس ، مشرق وسطہ ، پاکستان ، ہندوستان انڈونیاش اور آسٹریلیا میں بطور اہم جڑی بوٹی ہے ۔
منفی رجحانات
یہ گندم کے علاوہ چنے دالوں اور جوار کی اہم جڑی بوٹی ہے ۔ اکثر موسم سرما کی سبزی،تا تیل دار اجناس اور چارے کی فصل میں بھی پائی جاتی ہے ۔ پاکستان کے پنجاب میں یک سلہ فصلوں کی اہم شریں بوٹی۔ دوا کا بہت زیہدا استعمال کچھ کامیبا ہے ۔
جڑی بوٹیںو کا انتظام
کیمیئای
اس پر بوٹی مار دوائیں کے پیرس پے بآسانی قابو پایا جارہا ہے ۔ ہندوستان میں آئیسوپروٹودان 1کلوگرام۔ سفلو سلفینارو 25گرام۔ فیونس کساپراپ 100گرام، کلو ڈپنا فوپ 60گرام اور پیٹنی میلاھتین 1.5کلو گرام فی ہیرٹک۔ پاکستان میں زیر فہرست بوٹی مار ادویتا استعمال کی جاتکسی ہیں۔ سٹومپ 330ای، 3لیرٹ فی ہیرٹک
آئیوس پروٹوران 50ایف ڈبلیو 2لیرٹ فی ہیرٹک پوما۔ ایس75 ۔ 1.2لیرٹ فی ہیرٹک
ٹاپک 15ڈبلوپی 250گرام فی ہیرٹک۔ فصل اگنے سے پہلے اور فصل اگنے کے فوراً بعد جڑی بوٹی کے اُگنے کے 25سے 30دن کے اندر
نباتات
عادت
ایک یا دو سالہ گچھے دار گھاس 25تا70سم اور کبھی ایک میرٹ اونچا
جڑیں۔
ریہش دار
تنا
ایستادہ ، شاخوں کی بنیدا سے اوپر اٹھا ہوا۔ نالی دار۔ بنیدا سے متعدد شاخ دار
تپے
قتسمیم نوک دار، جھلی دار کٹا ہوا۔ جھالر دار پتے کے غلاف نیم ٹھوس چمڑے کی مانند سے روئیں دار
نظام گل
گھنا لمبوتر یا بیہض نما خوشہ 2-10سم لمبا اور 2-1سم چوڑا بالچی ایک نہایت چھوٹی ڈنڈی والا پھول
پھل
سیہای مائل سفید ثمر دانہ لاتعداد بیج بنانے کی صلاحیت اور بے قابو پھیال