آئی پومیا ایوک یٹیاک
عام نام: مارننگ گلوری ، سومپ مارننگ
بنگالی : ملاکی سک
ہندی : لامسی
پنجابی:
اُردو :
وضاحت :
مارننگ گلوری ارضی سے آبی بیل جو زیہدا تر داہمی ہوتی ہے۔ تنا کھوکھلا گانھوں پر جڑیں رنگ ہلکا سبز اور کچھ جگ سے مدھم سرخی معل خاکی ۔ پتے برچھی نما سے تیر نما ، سادا ڈنڈی لمبی چکر میں تنے کے ساتھ پودا کاٹنے پر دودھیا رس نکلتا ہے۔ پتے کے محور میں ایک تنہا نل کی شکل کا سفید یا بنفشی پھول ۔
حیتایتا:
تابنی افزائش نسل گانٹھو پر جڑوں اور تبدیل شدہ تنا (جو زمین پر بچھا ہوتا ہے) سے ہوتی ہے۔ مارننگ گلوری کی افزائش نسل بیچ سے خشک موسم میں جب پودا عارضی طور پر سلیبای زمین پر اُٹھتا ہے عام حالات میں پودا داہمی سے لینک خشک موسم میں نسل جاری رہنے کی وجہ یک سلہ ےدوپ ہیں ۔
ماحولیتای اور علاقائی پھیوال گرام :
ایشیا سے شروع ہو کر دنیا کے تمام منطقہ مادہ کے گرام علاقہ جات۔
منفی رجحانات ©:
یہ دھان اور گرد و پیش کی سیبالی زمین میں پایا جاتا ہے۔
جڑی بوٹیںو کا انتظام :
کیمیئای:
فصل اُگنے کے بعد ٹو ۔فود ۔ ڈی بشرح، 500گرام فی ہیرٹک ۔
نباتات:
عادت: ضرای سے آبی، عام طور پر داہمی ، غلطان سے تیتری ہوئی ۔
جڑیں:
سخت سیھدی جڑ داہمی پودوں میں چوبی (سخت لکڑی) ۔ گانٹھ پر خارجی جڑیں
تنا : سطوانی، کھوکھلا ، چکنا کانٹھوں پر جڑیں اندر سے کودے اور مسام دار ، کاٹنے پر دودھیا رس ۔
پتے: پتے سادہ ، لمبی ڈنڈی 3-15سم، چکر میں پتے کے ساتھ جڑے ہونے پر ت نیم ، چمڑے کی مانند، 4-6سم لمبے اور 2-6نما ، کبھی تیامنر اور کبھی نیہز نما سرا تیز نوکدار ہے نوکیال چھوٹی نوک، پتا اساس سے کٹا ہوئے سے پان نما ۔ کنارا سالم کچھ کچھ دندانے یا اساس پر چھوٹے چھوٹے گوشے لینئس پر نما، مرکزی نس نمایا اُر گہرا سبز، نیےچ والی سطح مدہم۔
نظام گل : تنہا بڑے بڑے پھول ، ڈنڈی 2-7سم لمبی، مند گل1سم لمبا پھول کٹوری میں 5پتے ۔ تاج گل قیف نما نل کی شکل کا حصہ باہر سے ہلکہ بنفشی اور اندر سے گہرا پھول کا دائرہ سفی،د کبھی کبھار تمام تاج گل سفید حامل زر 5، چھوٹے بڑے تاج گل کے ساس میں کچھ آپر مدہم بنفشی ، زردانہ کی تھیلی دوحصوں میں بیوضی ۔ سر بقچہ دو ہم نمو گول مدہم بنفشی 1مم لمبے گوشے۔ سر بقچہ حامل زر سے لمبا۔
پھل:
دوڈا بیہض نما سے گول، قطر میں 8-12مم کر دوڈے میں چار بیچ ۔
بیج:
کاخی گھنا روئیں دار، مدور ایک طرف سے گول اور دوسری برابر، 7-8مم لمبا، 4-5مم چوڑا۔
ننھا پودا (پنیری ) ۔ بیج پتی خوبصورت ، پرت کے دو "V"شکل کے گوشے 4 سم لمبا اور 8مم چوڑا، بمہ ڈنڈی ، پہلے پتے سادا، متبادل سہ ذاویئای، تھوڑے برچھی نما بمہ لمبی ڈنڈی ۔
رائے :
چھوٹے نئے پتے سبزی کے طور پر استمام کیے جاتیں ہیں اور بڑے سود کے چارے میں ۔