Fimbristylis miliacea (L.) Vahl - CYPERACEAE - Monocotyledon

فیربمی سٹائلس ملی ایسی


Synonymes : Fimbristylis littoralis Gaudich. Scirpus miliaceus L. Trichelostylis miliacea (L.) Nees

Common name : Fringerush, globe
Common name in Hindi : Ghueen, dilli
Common name in Urdu : Chhoti bhoin

Habit - � Juliana PROSPERI - CiradInflorescence - � Juliana PROSPERI - Cirad Stem - � Juliana PROSPERI - CiradStem transversal section  - � Juliana PROSPERI - Cirad Roots - � Juliana PROSPERI - CiradBotanical line drawing - � -

Bangla   English   Hindi   Urdu

عام نام: فینگررش

بنگالی :

ہندی : ہوگی،ن ڈلی

پنجابی:

اُردو : ٹوھچی بھویں


وضاحت :

فیربمی سٹائلس ملی ایسی، ایستادہ گھاس نما بوٹی جو یک سلہ یا دوامی ہویت ہے۔ نازک تنا یا ڈنٹھل 40-60سم، لمبا کاٹنے پر 4-5زاویہ پتے 40سم تک پہنچ سکتے ہیں لینک اساس کے پتے تنے کے نصف ہوتے ہیں۔ نظام گل گچھ ڈھیال اور بکھرا ہوا چھتریا ۔


حیتایتا:

فیربمی سٹائلس ملی ایسی دھان میں سخت مقبالہ کی صلاحیت رکھتا ہے۔ زیہدا تعداد بیچ کی وجہ سے جلد پھیاتل ہے۔ ساٹھ کی دائی میں جاپاں میں اس پودے کی حیتایتا پر بہت تحقیق ہوئی۔ جس میں نمایا بات دھان کی کاشت سے لے کر برداشت تک اُگھنا ہے ان حالات میں دوا کا ایک سپرید تدارک میں کامیبا نہیں ہوتا ، مزید پودے اُگھ کر نسل میں اضافہ کرتے ہیں۔ اس پر دوسرے پودوں کا تدارک اس کے اضافے میں مدد دیےت ہیں۔ خش زمین میں اگھتا ہے اور خشک زمین میں اس کے پودوں کی تعداد دوگنی اور عام فصل میں مویشی بھی اسیے چرننے ہیں اور نظام ہم سے نکل رک بھی بیج اُگھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ہندوستان میں عملی تجربے سے زاہر ہوا ہے کہ اس کی جڑیں دھان سے زیہدا تیزی سے ہر طرف بھڑ کر فصل کو گھیےر میں لیےت ہوا لحمیتا لیےن میں دھان سے زیہدا کامیبا ہوتیں ہیں ۔


ماحولیتای اور علاقائی پھیوال

گرام امریہک کا مقامی انڈونیشیا اور جزیےر بحیرالکاہل میں دھان کی اہم جڑی بوٹی ہے۔


منفی رجحانات :

ہندوستان میں دھان کی اہم بوٹی جس میں کیمیئای استعمام اضافہ کررہا ہے۔


جڑی بوٹیںو کا انتظام :

کلچرل:

وسیمنر میں 15سم پانی دھان کی فصل میں فیربمی سٹائلس ملی ایسی کی روئیگدی کو مکمل طور پر روکنے میں کامیبا پابت ہوا ہے۔



حیتاتای :

اس گھاس نما پودے کے قدرتی دشمنوں کا علم کم ہی ہے ۔ ہندوستان میں حیتایتای قابو کے لئے ایک پھپھوندی Corticum sasaki اور ایک نیڈوٹم Meloidogyne graminicolaجانچا جاسکتا ہے۔



کیمیا

اُگنے سے پہلے پری ٹیال کلور 1کلو گرام فی ہی،ڑک اُگنے کے بعد ٹو فور ۔ڈی 500گرام یا علمیسک 4گرام فی ، ہیرٹک شرح سے۔


نیتاتا :

عادت: گچھار دار ، ایستادہ گھاس نما بوٹی

جڑیں: ریہش دار جڑ کا نظام

تنا : تنے باریک 40-60سم ،4زاویہ پچکی ہوئی ۔

پتے: مستقی،م باری،ک دھاگے دار، دو درجہ، 1.5-2.5سم چوڑے اور40سم لمبے، اساس کے پتے تنے کے نصف پتے بر گیہ نظام گل سے چھوٹا ۔

نظام گل : رتھچیا ڈھیال اور گچھ بکھرا ہوا 6-10سم لمبا، گول یا نیم گول، ہر چھتریا 2.5-4 سم لمبا، 1.5-2ممچوڑا ، سرے سے کول یا نوکدار سرخی مائل بادامی سربقپہ ینس شاخوں والا کھبی دو والا، ذردانہ کی تھیلی پیلی دانے کا چھلکا ، بیہض نما، بادامی ، 1مم لمبا، گول چکر میں ، بے نوک، درمینا نس سبز۔

پھل: بیج مفیدپ ۔ی،ال دانے کے چھلکے سے نصف تین زاویہ ، محد الطرفین ، درمیںا سے چوڑا باریک دانوں سے بھرا ہوا گچھ میاھٹ ۔



Top of the page