ایراگروسٹس ٹینیال
عام نام لوگراس ، فیرد گراس
بنگالی شادہ فلکا
ہندی باربھشی
اردو
وضاحت
ایراگروسٹس ٹینیال گھنا، گچھادار یک سلہ تغیر پذیر گھاس ہے جو تقریًاب50سم اُونچا ہوتا ہے ۔ تنے ، چکنے ، چرخی نما، اساس پر گانٹھی ۔ وسیع رنگینی یا نہیں۔ پتے 10سم تک لمبے۔ نظام گل بہت کی باریک شاخوں پر مشتمعل
حیتایتا
ایراگروسٹس ٹینیےلال انتہا بیج پیاد کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ ایک پودا ایک لاکھ چالیس ہزار بیج پیاد کرتا ہے۔ اس انواع میں مقابلہ کرنے کی صلاحیت تیزی سے اُگنے ، جلد تنے اور پتے پر ہے ۔
ماحولیتای
یہ فصلوں، غیر آباد جگہوں ، پرانی دایںورو ، سڑکوں کے کناروں ، ساحل پر بنداور باغیںوچ میں پایا جاتا ہے ۔ نفوذ پذیر اور غیر جارب زمیں میں یںاسک پھیاتل پھولتا ہے ۔ اور اکثر ٹھوس ، مطبوط اور پتھریلی زمین میں بھیا ۔یشیا کے گرم علاقوں سے نکل کر افریہق اور امریہک میں وسیع پیےنام پر پھیال ہوا ہے ۔
منفی رجحانات
ایراگرسٹس ٹینیال کی بطور جڑی بوٹی اہمیت کم ہے ۔ عام طور پر پہاڑی دھان میں ہندوستان ، انڈونیاش فلپائن۔Vietnam Thailand، بنگلہ دیش اورMyenmar (Burma) میں ملتا ہے ۔
جڑی بوٹیںو کا انتظام
کلچرل
اس پر فالتوکاشت سے پایا جاسکتا ہے ۔ عموماً خشک موسم میں جب جڑی سے اکھڑے ہوئے پودے سوکھ جائیں ۔
کیمیئای
اُگنے کے بعد ٹو۔ فور۔ ڈی 500گرام فی ہیرٹک ، یا اُگنے سے پہلے لبیاٹو کلور1.5کلوگرام فی ہی،رٹک انیلیو فوس400گرام اور پری ٹیال کلور 1کلو گرام فی ہیرٹک
نباتات
عادت
گھنا گچھادار یک سلہ تغیر پذیر گھاس تقریًاب50سم اونچا
جریں
گچھے دار
تنا
گچھادار ڈنٹھل ، چکنے سبز۔
پتے
10سم تک ، غلاف کٹے ہوئے ، چکنے ، کف برگ مستقیم سرے سے نوکیال ، نسیں متوازی ، درمینا والی نس واضح طور پر نیےچ سے اُبھری ہوئی۔ کنارے کھردرے زبان نما پر پانچ نرم روئیں ۔
نظام گل
لمبائی میں 15سم تک ۔ا س سے کم بھی ہوتا ہے ۔ متعدد شاخ دار، شاخیں 2-4سم یا کچھ چھوٹی ۔ چھوٹی بالینا0.2-0.25سم لمبی3-6پھولوں والی، زرد، سبز اور کچھ ہلکا بنفشی ، حامل زر، بنفشی (زردانہ کی تھیلی )نما لچہ بمعہ سخت پھیےل ہوئے روئیں ۔