Echinochloa crusgalli (L.) P. Beauv. - POACEAE - Monocotyledon

ئی کائیونس کرسگللی


Common name : Common barnyardgrass
Common name in Bengali : Barashyamaghas, dalghash, gobra, jatghasha, shama
Common name in Hindi : Kayada, sawank
Common name in Urdu : Dhiddan

Habit - � Juliana PROSPERI - CiradInflorescence - � Juliana PROSPERI - Cirad Panicles erect  - � Juliana PROSPERI - CiradDetail of panicle - � Juliana PROSPERI - Cirad Node - � Juliana PROSPERI - Cirad Leaf blade and leaf sheath jonction - � Juliana PROSPERI - Cirad Leaf blade with few hairs at the base - � Juliana PROSPERI - CiradBase of the stems - � Juliana PROSPERI - Cirad Roots - � Juliana PROSPERI - CiradBotanical line drawing - � -

Bangla   English   Hindi   Urdu

عام نام

بنگالی نام

ہندی

پنجابی

اردو نڈھڈ

وضاحت

ئی کائیونس کرسگللی وسیع پھیالﺅ والی دھان کی جنوب اور جنوب مشرقی ایشیکءای اہم جڑی بوٹی ۔ یہک سلہ شہ رور۔ گچھا دار، ایستادہ یحرسایز عموماً گانٹھ سے جڑیں اور شاخیں ایک میرٹ تک انچا۔ پودا چکنہ ، سبز ہلکا نیال پتے 1.5سم چوڑے کنارا ہردار۔ نظام گل سیاھد آخری پتے کے اُوپرسبز یا ہلکا بنفشی 50-50سم لمبا زبان نما کی غیر موجودگی بہت سے پھیےل ہوئے نظام گل ، صعودیہ یا اور شاخ دار پودے اس نوع کی شناخت ہیں ۔

ڈھڈن گھاس42-64دن میں بیج بنا لیات ہے ۔ پھیالﺅ بیج سے ایک پودا دو ہزار سے چالیس ہزار بیج پیاد کرتا ہے ۔ کچھ بیوج ں کا فوراً گھچاﺅ، دوسرے 4-48مہیںون روشنی کی مکدار اور بیج اُگنے کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔ پھول ار پھل سارا سال۔

ماحولیتای اور علاقائی پھیالﺅ

ڈھڈن گھاس اس نوع کی سب سے زیہدا پھیالﺅ والی پوری دنیا کی اہم جڑی بوٹی دھان کی جنوب اور جنوب مشرقی ایشیکءای اہم جڑی بوٹی۔ استوائی ایشیکءای مقامی لینک اب استوائی اور نیم استوائی علاقوں میں خط اشو کے 50شمال اور 40جنوب میں۔ اس کے پھیالﺅ کی وجہ شہ زور پودابہت ےس بیج اور بہت زیہدا اُگنے کی صلاحیت اور مطابقت پذیزی ہے ۔

مینادی اور نیم پہاڑی علاقوں میں روشن اور نم جگہ اور پانی میں بھی اُگ سکتی ہے۔ دلدل اور پانی کی ہم بوٹی ۔ خشک زمین میں پودے چھوٹے اور بیج کم۔ رتیلی اور میار زمین میں بہتر نشوونما خاص طور پر زیہدا نائٹروجن والی زمین میں ۔

منفی رجحانات

ک سای ماحولیتای ضروریتا دھان کی ملتی ہیں۔ شروع میں پہچان کیہکنو مشکل ہے عموماً پیرنی کے ساتھ منتقل ہوجاتے ہیں۔ پھٹاو دھان کے ساتھ اور سارے موسم میں بھی یہ پودا سارے موسم میں ڈنٹھل اور شاخیں نکالتا ہے ۔ زیہدا حملہ 60سے80فی صد نائیٹروجن میں کمی کرتا ہے ۔

جڑی بوٹیںو کا انتظام

حیتایتای ۔آ کائیونس کرسگلی کی،اڑ پھپوندی اور وائرس حملہ آور ہوتیں ہیں۔ Polyphegousشمالی امریہک میں ویلو یسٹرنٹس ہیسنک حیتایتای تلفی کے لیے قابل ذکر ہے ۔ سنڈی پھٹتے پودے کھاجاتے ہیں ۔

کیمیئای

ہند میں۔ دھان کی فصل اُگنے کے بعد میں بیاٹو کلور 1.5لیرٹ فی ہی،رٹک اینیول فوس400گرام ، پری ٹبلا کلور ایک کلوگرام، پیڈنی میلاھتین 1.5کلوگرام فی ہیرٹک ۔

پاکستان میں دھان میں شیر کے ساتھ میٹسچی 60EC، آرگولڈ10ECاور عیرٹک50EC، پنیری نکلالنے کے 3-5دن بعد۔

نباتات

عادت

شہ زور گچھادار یک سلہ گھاس

جڑیں

گچھے دار اور خارجی جڑیں پودے کے اساس پر

تنا

ڈنٹھل مضبوط، ایستادہ یخرزایز 1.5میرٹ اُونچی ، اسطوانی ، ہموار ،سفید مسام دار گودا پودے کے اساس کی کانٹھوں پر جڑیں اور شاخیں ۔


پتے

کف برک مستقیم غلاف کےساتھ ملا ہوا۔ پیادن چوڑا، گول اور نوکدار چوئی ہموار یا دوئیں داراُوپر کی سطح کھردری یا ہموار، پتے 5-50سم لمبے اور 5-20مم چوڑے ، غلاف 9-13سم لمبا۔ کنارا ہموار بال دار، زبان نما غائب۔

نظام گل

خوشہ ایستادہ یا جھکی،ں سبز یا بنفشی رنگ 5-20سم لمبا۔ مرکزی تنا سخت ، شاخ دار، بہت سے گچھے (5-40) 2-4سم لمبے( کبھی 10سم) بالچے 3-4مم لمبی۔ خسار کے علاوہ روہیں دار، خسار سرخ یا بنفشی 5-10مم لمبا۔ دانے کا نچلا چھلکا بالچے سے آدھا ، اوپر کا چھلکا اور آخری پتہ کی نسیں روئیں دار۔

پھل

ثمردانہ ، بیہض نما بے نوک، پچکا، بھورا لمبائی میں اُبھری ہوئی لکیےر محراب نماسطح پر ۔

رالے

غتیر پذیر اس لیے رائے ورائٹی اور فومز ملتے ہیں۔ زباں نما کا غائب ہونا۔ بہت سے پھیےل ہوئے شاخ دار بالچے اس کی پہچان ہیں۔ کرسلگی سے ملتی نوع کرس پاونس ہے ۔ ان دونوں کی شناخت کرنا مشکل کام ہے ۔ پاونس کے انرم، پیرای یا ہلکا بنفشی خوشہ ، بالچوں کا جمکٹھا اور بتہ لمبے خسار حاس پہچان ہے ۔


Top of the page