ڈےکٹا ئےلو کٹےنےم اےجےپٹےنےم
مترادفات : ڈےکٹا ئےلو کٹےنےم اےجےپٹےنےم اےلےون اےجےپٹےا
عام نام : کر وفٹ گراس ،اےجےپےشن فنگر گراس ،کو سٹ بٹن گراس
بنگالی : ککھپاےا گھاس
ہندی : مکرا ،مدانا
اردو : مدھا نا گھا س
وضا حت :
مد ھانا خرےف کا ےک سالہ اوپر کو چڑھتاہوا ےا ایستادہ گانٹھوں سے جڑیں نکالتا شاخ دار پودا ہے جو زمین پر دائرے میں چٹائیںو کی طرح پھیاتل ہے ۔ پتے تنگ مُڑے ہوئے کناروں پر روئیں دار بال کنگی کی شکل میںہوتے ہیں۔ اس اساس پر روئیں اوپر والوں سے بڑے ہوتے ہیں۔شناخت 2-7 پنجہ نما نظام گل سے آسانی سے ہوسکتی ہے ہر بالی پر دو پھولوں کی قطاریں اور چھوٹی چھوٹی تیز نوک پر ختم ہوتی ہے ۔ دانا گول بلا چھلکا سرخی مائل ، اس کا بیج خوراک کے طور پر ضرورت کے وقت استمعال ہوتا رہا ہے لینک اس میں زہریال مادہ سے انسان اور جانورمتاثر ہوےت ہیں۔
حیتایتا:
ڈیئاٹکیکولیٹیمن یک سالہ عموماً بیج سے اگنے والی بوٹی ہے ۔ ساون میں یہ تنے کی نچلی گانٹھوں سے جڑیں نکالتا اور نئے پودے بناتاہوا پھیاتل ہے ۔
ماحولیتای اور علاقائی پھیالﺅ:
مدھانا گھاس پرانی دنیا کے مرطوب علاقوں میں دھان ، کماد ، مکئی، کپاس اور مونگ پھلی میں مشکل پیاد کرنے والی جڑی بوٹی ہے ۔ عام طور پر ریلتی یا بھاری غیر سیبار شدہ زمین میں پائی جاتی ہے ۔
منفی رجحانات:
ہندوستان میں کماد ، مکئی اور دھان کی اہم نقصان پہنچانے والی بوٹی
جڑی بوٹیںو کا انتظام:
کیمیئای:
بیاٹو کلور 1.5 کلوگرام فی ہیرٹک ، اینیلوفوس 400 گرام فی ہیرٹک ، پری ٹیال کلور 1.0 کلوگرام فی اور پیڈنی میلاھتین 1.5 کلوگرام فی ہیرٹک
نباتات:
عادت: ھپیاتل ہوا، قدرے اوپر کو اٹھتا ہوا ، گانٹھوں پر جڑیںاونچائی 10-70 سم سے ایک میرٹ تک
جڑیں: گچھے میں ایک ہی جگہ سے نکلتی ہوئی
تنا: ہلکا سا پچکا 1-3 مم چوڑا، چکنا بلا روئیں گانٹھ سے رنگ گہرا، شروع میں پودا زمین پر پھیاتل ہوا گانٹھ پر ڑجیں ، پھول نکلتے ہی ایستادہ اوپر اٹھا ہوا۔
پتے:
متبادل ، کف برگ کا غلاف بلا روئیں ، پچکا ہوااور کھردرے کنارے جھلی دار زبان نما (پتلی سی جھلی جوکہ گھاس میں پتے کے اوپر ہے ) نوکیال پتا 4-8 مم چوڑا ، 6-20 سم لمبا مستقیم چکنا یا کچھ نرم روئیں اساس سے سوجا ، مڑا ہوا کنارے کھردرے اور بال دار ، اوپر کی سطح صاف یا ہلکی روئیں دار۔
نظام گُل:
2-7 پنچہ نما بالیںا پھیلی ہوئی ، 2-5 مم لمبی تیز نوک ، شاخ گل کا مرکزی تنا ، اوپر کی سطح سے تکونا ، چھوٹی بالیںا بغیر ڈنڈی ، دو قطاروں میں شاخ گل کے تنے کے نچلی طرف میں 2-5 زرخیز پھول پائے جاتے ہیں ۔ دانہ کے پیےدن پر ختم ہوتی ہوئی اوپر والا برگیہ 1.5-2 مم لمبا بلاروئیں نچلی نس تیز نوک پر ختم ہوتی ہوئی اوپر والا برگیہ 1.5-2 مم لمبا ، 1-1.5 لمبی کھردری نوک بناتا ہوا ۔ باہر کی جانب کا برگیہ جو پھول کو گھیےر ہوئے ہوتا ہے ۔ بیوضی 2.5-4 مم لمبا بمع موٹی اور کھردری نچلی نس اندر کی طرف کا برگیہ باہر والے برگیے سے چھوٹا جھلی دار نوکیےل سرے پر ختم ہوتا ہوا ۔
بیج:
دانہ بیوضی 1 مم لمبا ڈھیلی بے قائدہ دھاری دار مالٹائی ، نسواری گردگُل
ننھا پودا (پنیری):
ننھے پتے گول مُڑے ہوئے ،زبان نما جھلی دار نوکیلی ِغلاف چکنا، کف برگ مستقیم ، نیہز نما2-5 سم لمبا، 3 مم چوڑامرکزی نس گول مُڑی ہوئی ، کنارے روئیں دار۔