Cyperus difformis L. - CYPERACEAE - Monocotyledon

سائیسرپ ڈی فورم


Common name : Sedge, smallflower umbrella
Common name in Hindi : Dila, motha
Common name in Urdu : Ghoin

Habit - © Juliana PROSPERI - CiradInflorescence in compact head - © Juliana PROSPERI - Cirad Inflorescence - © Juliana PROSPERI - CiradStem section - © Juliana PROSPERI - Cirad Roots - © Juliana PROSPERI - CiradBotanical line drawing - © -

Bangla   English   Hindi   Urdu

عام نام: سیج ، سمال فلاورامبریال

ہندی: ڈی،ال موتھا

اردو: ڈیال

وضاحت:

ئاسیسرپ ڈی فورمس ایک چھوٹی ، گچھوں کی شکل میرخںیف کی یک سالہ پرانی دنیا کے گرم علاقوں کی بوٹی ہے ۔ اس قسم کے دوسرے پودوں سے شناخت نمایںا گھنے ،گول سرے جوکہ بہت سی چھوٹی بالیںو پر مشتمل ہوتے ہیں۔

حیتایتا:

گرم علاقوں میں سائیسرپ ڈی فورس تقریًاب سارا سال پھول اور بیج بنانے میں اُس وقت کامیبا ہوتا ہے جب زمین میں مناسب نمی ہو۔ یہ پودا بذریہع بیج جو کہ کثیر تعدادمیں بنتے ہیں پھیلتاہے ۔ ایک پودا ایک مہیےن میں مکمل اگ جاتا ہے اور دوسرے مہیےن میں نئے پودے بنانے ،افزائش نسل کرنے میں کامیبا ہوجاتا ہے۔ اس دوران یہ پچاس ہزار بیج پیاد کرتاہے جس میےسں ساٹھ فیدص اگنے میں کامیبا ہوجاتے ہیں۔

ماحولیتای اور علاقائی پھیالﺅ:

ئاسیسرپ ڈی فورمس جنوبی یپرو ، ایشی،ا وسطی اور شمالی امریہک ، افریہق اور بحر ہند اور بحر اوقیسونا کے جزائر میں کثرت سے پایا جاتا ہے ۔عام طور پر گرم اور معتدل علاقوں میں خطِ استوا کے 35ڈگری جنوب سے45ڈگری شمال تک پایا جاتا ہے ۔ عام طور پر سیبار شدہ اور بہت نمی والی مٹی پسند کرتاہے ۔ یہ دھان کی اہم بوٹیمںویں سے ہے ۔ زیہدا تر پانی کے چھپڑ، دریاﺅ،ں نہروں اور ندیںو کے کنارو ں پر پایا جاتا ہے۔یہ زرخیز زمین میں جلدی بڑھتا ہے لینک کمزور ریلتی یا چکنی اور دھان کی خالی زمین میں بھی کثرت سے اُگ آتاہے ۔

منفی رجحانات:

ئاسیسرپ ڈی فورمس دھان کی اہم جڑی بوٹی ہے ۔ اس کی اہمیت اس کے جلد پھیالﺅ اور کثرت سے بیج بنانے میں ہے ۔ یہ دھان کی فصل میں شروع میں گچھوں کی شکل میں زمین پر پھیل جاتا ہے یہ فصل کے ساتھ پانی اور خوراک لیےن میں مقابلہ کرتاہے ۔ روشنی کی بجائے فصل کے ساتھ پانی اور خوراک لیےن میں مقابلہ کرتاہے ۔ایک یا دو مہیےن میں افزائش نسل کرنے والی یہ بوٹی دھان جو 90 دن سے زیہدا میں مکمل اگتی ہے اس لیے زیہدا کامیبا ہے ۔ اس کی نموپزیری اور کم عرصے میں نسلی تسلسل کی صلاحیت اسے دھان کی فصل میں نہایت کامیبا بناتی ہے ۔

جڑی بوٹیںو کا انتظام:

کیمیئای : فصل اگنے کے بعد 2,4-D بشرح 500 گرام فی ہیرٹک یا ایسکمل بشرح 4 گرام فی ہیرٹک۔

نباتات:

عادت: گچھوں کی شکل میں ہموار یک سالہ یا شازونادر دائمی گھاس نما 10-75 سم اونچی

جڑیں: بے تحاشہ لچھے دار سرخی مائل

تنا: کمزور یا نرمً تکونہ ، ہلکا پردار، ہموار1-3 مم موٹا

پتے: پتے کم مستقی،م نوکی،ےل ہمواریا اوپر سے کھردرے عام طورپر پودے سے چھوٹے 2-3 مم چوڑے ۔ کبھی کبھی صرف غلاف کی شکل میں جڑے ہوئے ٹیبو نما، اساس پر غلاف بھورے سے نسواری رنگ کے ۔

نظام گُل:

گھنے گول سرے، پھولوں کے گچھے ایک ہی جگہ سے نکلتے ہیں ۔ اکیےل یا اکٹھے 8-15 مم قطر میں 40 سے زیہدا چھوٹی بالیںو پر مشتمل ستارے کی شکل میں ۔ نظام گل سادہ یا اکٹھے ، ایک ، دو، تین یا چار پتے کی شکل کے برگیے جو سکڑنے یا پھیےل ہوئے۔ ایک تقریًاب سیاھد اور 25 سم لمبا ، پھولوں کے گچھے کی شاخیں 1-5سم لمبی کچھ بلاڈنٹھل اور گچھ لمبی ڈنڈی پر ، چھوٹی بالیںا مستقیم سے بیوضی دبی ہوئی یا ہلکی گول2.5-8 مم لمبی 1-1.25 مم چوڑی ، 10-30 پھول دانے کا چھلکا concave دو متضاد قطاروں میں ، اکٹھی بندھی ہوئی ، پہلے خوبصورت نسواری پھر گندی ہری یا کالی ، زرریےش ایک یا دو، گردن بقچہ تین۔

پھل:

دانہ بیوضی یا ہلکا مقلوب درمینا سے کاٹنے پر نیم نکونہ ، ہلکا گوشے اور چمکدار، بھورا ، پیٹہال مائل نسواری یا ہلکا نسواری تقریًاب 6 مم لمبا


Top of the page