بریکیریرایزن
مترادفات: ربیکیریاپروسٹری،اٹ پینیمک ریپٹنز،یوروکلوواریزنٹپ
عام نام: پاراگراس، رننگ گراس
بنگالی :
ہندی : پارا گھاس
پنجابی :
اردو: دنک گھاس
وضاحت :
ٍ مرطوب دوامی یا خریف کا یک سالہ گاس عام طور پر اوپر سے متعدد شاخوں والاسر خیز سے ریےتگن ہوا اور گانٹھوں سے جڑیں نکالتا ہوا زرخیز شاخیں ایستادہ اور گانٹھوں سے موڑی ہوئی 10-50 سم اونچی
حیتایتا:
اس کا پھیالﺅ بذریہع حیوانات ہوتا ہے کیہکنو اس کو جانور اور پرند ے کھاتے ہیں۔
ماحولیتای اور علاقائی پھیالﺅ:
رفایہق سے شروع ہوا لینک اب دنیا کے مرطوب علاقوں میں مشرق وسطٰی ، جنوب مشرقی ایشی،ا چین فلپائن ، اندونری،ا آسٹریلیا اور جزیہز بحر الکاہل میں پایا جاتا ہے زیہدا نمی اور زیہدا خشک زمین کو ترجیح دیات ہے سیبال کے بعد ختم ہوجاتاہے ۔ سڑکوںکے کنارے 1200m تک کی بلدنی پر اورچاول میں پایا جاتا ہے ۔
منفی رجحانات:
بطورجڑی بوٹی اس کی زیہدا اہمیت نہیں بلکہ یہ ایک اچھا چارا ہے ۔
جڑی بوٹیںو کا انتظام:
کیمیئای : فصل اُگنے سے پہلے جوار میں ایسٹرازین 2.2 کلوگرام فی ہیرٹک ، لنینورو 2.2 کلوگرام فی ہیرٹک مونگ پھلی می،ں نیفورئین 3.5 کلوگرام فی ہیکٹرر، بیاٹو کلور1.5 کلوگرام فی ہیرٹک ، غینسلوفس 400 گرام فی ہیرٹک اور پری ٹیال کلور 1.0 کلوگرام فی ہیرٹک
نباتات:
عادت: خرسیز سے اوپر سے ریاتگن ہوا بہت سی شاخوں والا گانٹھوں پر نکلی ہوئی ہے۔
جڑیں: گانٹھوں پر لچھے دار
تنا: خرزیز شاخئی ایستادہ کمزور، نالی دار ، صاف سطح والا اور مڑی ہوئی 10-50 سم لمبی
پتے:
بیہض نما ، گف برگ پان نما ، پوری سے چپٹاہوااور نوکیال سرا ،آری جیاس کنارا صاف سطح والا یا ہلکے بال، 2-7 سم لمبے اور 0.5-2 سم چوڑنے پتے کا غلاف اسطوانہ، گانٹھ کے نیےچ والے حصے پر ہلکے بال، کنارے بال دار 1.5-2 سم ، پتے کے اوپر جھلی بہت چھوٹی ، بال دار پیلی روا گرہ دار۔
نظام گل:
خوشہ یا بالی 3-15 شاخوں والا، شاخ 2-3 سم ، خوشے کے آخر پربھی ایک شاخ ، شاخ گل کے مرکزی تنے پر سفید بال ، درمینا سے پتلا ، پشتہ دار پر بہت سے بالچے لگے ہوئے ، خوشہ کے نیےچ سے محور چوڑا اور دودو متبادل بالچے تین زاویںو والے ، بالچہ 2 سم لمبا بیوضی ، لمبوترے ، چپٹے ،سرا نوکیال ، ڈنڈی پر لٹکتا ہوا ہلکے پیےل رنگ کا
پھل: دانہ بیوضی ، چپٹا ، برگیہ دانے کو گھیےر ہوئے بقیہ گل کی گردن دوامی