Eragrostis japonica (Thunb.) Trin. - POACEAE - Monocotyledon

ایراگروسٹس پونیاک


Common name : Love grass
Common name in Hindi : Panghas

Habit - � Juliana PROSPERI - CiradInflorescence - � Juliana PROSPERI - Cirad Detail of inflorescence - � Juliana PROSPERI - CiradLeaf-sheat and blade junction - � Juliana PROSPERI - Cirad Roots - � Juliana PROSPERI - CiradBotanical line drawing - � -

Bangla   English   Hindi   Urdu

عام نام لوگراس

بنگالی پنگحاس

ہندی

پنجابی

اردو

وضاحت

ایراگروسٹس جے پونیاک یک سلہ گچھادار گھاس جو ایک میرٹ تک لمبا ہو جاتا ہے ۔ ڈبٹھل چکنے ہلکے۔ سبز اور کبھی اساس سے سرخ، گانٹھیں چھوٹی ہوئیں۔ نظام تنے کے سرے نظام گل/تنگ مفید لینک پختہ ہو کر جامن رنگ

حیتایتا

یہ پودا سارا سال پھول اور پھل دیےن کے قابل ہوتا ہے ۔

ماحول

ایشیا کے گرم سمالک

جڑی بوٹیںو کا انتظام

کیمیئای۔ اُگنے کے بعد ٹو۔ فور۔ ڈی 500گرام فی ہیرٹک یا اگنے سے پہلے بیاٹو کلور1.5کلو گرام فی ہی،رٹک اینیلوفوس 400گرام فی ہی،رٹک پری ٹیال کلور 1کلوگرام فی ہیرٹک

عادت

ایستادہ ، یک سلہ گھاس، عموماً حکنا۔ 1.85میرٹ تک لمبا ہو جاتا ہے ۔

جڑئیں

نھگی ، گچھے دار


تنا

ڈنٹھل اور گچھادار ہلکے سبز رنگ کی گھاس

پتے

متبادل مستقیم طویل 12-18سم لمبے اور-3-4سم چوڑے ، سرا نوکیال لیس پر نما جال کی شکل میں ، دونوں اطراف پر اُبھری ہوئیں۔ درمینا والی نس غیر نمایںا ۔ دونوں اطراف کھردرے ، اُپر کی سطح سبز، نیےچ کی سطح مدھم سبز۔ جھلی دار غلاف، کٹ حاشیہ مفید رنگ کی وجہ کی شناخت آسنا

نظام گل

تنگ ، سرے پر چھوٹا گچھا 30-40سم لمبا اور2-3سم چوڑا۔ محور نارک باریکی سے کھردار ہلکا سبز، ڈنڈی 0.5-25 لمبی۔ چھوٹی بالینا ، ہچکی ، چکنی 1.5-1.75سم۔30لمبی اور اسم چورئیں۔ دانے کے نیےچ کا چھلکا پتلا۔ بیوضی لمبوترا، سرے سے گول ، اُوپر کا چھلکا بیہض نما سراگول۔ باہر کی جانب دو قتاروں میں3نس والے 5-9برگیے بیوضی لمبوترے سے سے گول ، رنگ مفیدی معل سبر سے مدھم بنفشی ، اندر کی طرف کا برگیہ پتلے دو ہشتے دار باہر کی جانب کے برگیہ سے گھیےر ہوئے ۔ باہر اور اندر کا برگیہ چھوٹی ہالی کے اوپر والے حصے سے گرنا شروع ہوتے ہیں ۔


بیج

بیوضی مجسم۔ دونوں سرے نوکدار ہموار، چکنا۔ 0.5 لمبا۔



Top of the page