Commelina benghalensis L. - COMMELINACEAE - Monocotyledon

Synonymes : Commelina cavaleriei H. Lév.

Common name : Dayflower, tropical spiderwort
Common name in Bengali : Dholpata, kanaibashi, kanai bashi, kanchira
Common name in Hindi : Kankaua

Habit - © Pierre GRARD - CiradBlue flowers - © Juliana PROSPERI - Cirad Fruits - © Pierre GRARD - CiradOpen capsules - © Pierre GRARD - Cirad Leaf - © Juliana PROSPERI - CiradRoots - © Pierre GRARD - Cirad Botanical line drawing - © -

Bangla   English   Hindi   Urdu

مترادفات: موکی لائیان بیلاگنیسنی،س کیویلیری ای

عام نام : ڈے فلاور ، ٹراپیلک سپائڈرواٹ

بنگالی : ڈھول پٹا، کانے باشی، کنچیار

ہندی: کن کوا

پنجابی :

اردو: کانچہ


وضاحت:

ڈے فلاور گودے دار بے قائدہ پھیالﺅ والا ریاتگن ہوا خریف کا یک سالہ گانٹھ سے جڑیں نکالتا ہوا پودا ہے ۔ پہلے ریاتگن ہوا پھر ایستادہ 40-50 سم لمبا پتے روئیں دار ، رگ متوازی پھول نیےل

حیتایتا:

ک سای افزائش نسل شاخ کو مٹی میں دبانے (قلم) اور بیج سے ہوتی ہے ۔

ماحولیتای اور علاقائی پھیالﺅ:

ہنداور جنوب مشرق ایشیاکءا پیشئادی ، مرطوب اور نیم مرطوب علاقے میں پایا جاتا ہے ۔ سطح سمندر سے 1000 میرٹ تک نمی والی زرخیز زمین اور روشنی یا سرسری طور پر کم روشنی میں اگنے والا پودا ہے یہ چکنی ریلتی اور پتھریلی مٹی میں متواتر قائم رہتا ہے ۔

منفی رجحانات:

ڈے فلاور ، فصلوں سڑکوںاور غیر آباد جگہوں کی بوٹی ہے ۔ کھالوں میں پانی کی وجہ سے بہت سے جڑوں کے گچھے بنانا ہے اور چراگاہوں میں نمایںا ہوچکی ہے ۔

جڑی بوٹیںو کا انتظام :

کلچرل:

رذبیہع ہل اس کی تلفی اس لئے مشکل ہے کہ پودے کے تنے کا ہر حصہ اُگنے میں کامیبا ہوجاتا ہے اور گوڈی سے سارے پودے نہیں نکالے جاسکتے ۔

کیمیئای :

بیاٹو کلور پودا نکلنے سے پہلے ، پودا نکلنے کے 10 دن بعد پروپانل 2 کلوگرام فی ہیرٹک یا پودا نکلنے کے 20 دن بعد 2,4-D 500 َگرام فی ہی،رٹک تھائیو بنکاب 1-3 کلوگرام فی ہیرٹک یا 2,4-D کا مرکب پروپانل کے ساتھ یا علمکس 4گرام فی ہیرٹک زیہدا موثر ہوتی ہے ۔


نباتات:

عادت: یک سالہ یا دوامی تنا غلطان ، چڑھتا ہوا 50 سم اونچا شاخ دار گانٹھ سے جڑیں نکالتا اور ٹکڑوں میں اگتا ہوا پودا

جڑیں: فسید ، ریہش اور گچھے دار گانٹھ سے نکلتی ہوئی ۔

تنا: ئاوہی شاخیں اسطوانی موٹی اور ہلکی روئیں دار زمین دوز شاخیں سفید بنیدای طور پر زرخیز ہوائی شاخوں سے باریک۔

پتے: سادا متبادل بیوضی ، بال دار ، زرد نما ہرہ زیہدا سے زیہدا 8 سم لمبے 5 سم چوڑے ، متوازی ،رگ دار پتا نیےچ سے کم ہوتا ہے 0.6 سم لمبی ڈنڈی کی شکل اختیرا کر لیات ہے جھلی دار پتے کا غلاف اسطوانی سرخ بال دار ، روئیں کم یا زیہدا لینک پتے کے کنارہ پر اہم



نظام گل:

گربیہ 3-4 پھولوں کو گھیےر ہوئے (غلاف گل) بنیدا سے قیف نما بتی کی شکل 1.5 سم لمبا،چھوٹی سی شاخ گل ، غلاف گل سفیدبالوں والا۔ پہلے پھول کی شاخ لمبی اور دوسرے بلا ڈنٹھل پھول نیالیا بنفشی دو پھولوں کی پنکھڑیںا مقلوب جب کہ درمینا میں بہت چھوٹی ۔ پودا سفید زمین ےک اندر گھس جانے والی جڑوں پر زیر زمین پھول اور بیج بناتا ہے ۔

یہ اور نیےل پھولوں والی نوح سے چھوٹی شاخ گل ہلکا رنگ اور پتے کے غلاف پر سرخ بالوں کی وجہ سے قابل شناخت ہے۔ دونوں طرح کے پھول دو جنسی اور خودسر زرخیز

پھل: ڈوڈا تین گوشہ دار(دو گوشے کھلنے والے اور ایک بند ) ، ہوائی غلاف گل میں 1-4 پھل اور مزین کے نیےچ صرف ایک

بیج: ہر ڈوڈے میں 5 بیج ، گہرے خاکی بیوضی کٹا ہوا چھوٹا2.5 مم لمبا، سب سے بڑا 4 مم لمبا

ننھا پودا (پنیری): پہلے پتے بیوضی ، 3 سم لمبے، 2 سم چوڑے ، بنیدا سے ڈنڈی بال دار پتے متوازی رگی،ں کنارے ہلکے گوشہ دار اور پرت پر روئیں

رائے:

فصلوں میں جڑی بوٹی لینک فلپائن اور انڈونیشیا میں چارا ، پتے کھائے جاتے ہیں اور زخم جلا ہوا ، بنجر پن ، آنکھ اور گلے کی سوجن میں کام آتا ہے ۔ C.benghalensis C. diffuse , سے مختلف پتے کے غلاف پر سرخ بال ، غلاف گل قیف نما ، بتی ۔ بال دار اور بلا ڈنٹھل پھول کی وجہ سے ہے ۔



Top of the page