Anagallis arvensis L. - PRIMULACEAE - Dicotyledon

ایگانیسل آرویسسن


Synonymes : Anagallis arvensis subsp. phoenicea (Scop.) Schinz & R. Keller, Anagallis latifolia L., Anagallis phoenicea Scop.

Common name : Pimpernel, scarlet pimpernel, sheperd’s weather-glass
Common name in Hindi : Krishananeel
Common name in Urdu : Billi booti

Habit - © Juliana PROSPERI - CiradSolitary flowers - © Juliana PROSPERI - Cirad The fruit is a capsule curved down  - © Juliana PROSPERI - CiradLeaves with opposite arrangement - © Juliana PROSPERI - Cirad The bottom of the leaves with black dots - © Juliana PROSPERI - CiradPetals with glandular hairs on the margins - © Juliana PROSPERI - Cirad Botanical line drawing - © -

Bangla   English   Hindi   Urdu

مترادف نام : گانایسل فونیسیا

عام نام : پم پرنل ، سکارلٹ پم پرنل ، شیوڈرپیدرگلارس

ہندی: کرشنانیل

اردو: لبی بوٹی

وضاحت:

ٹوھچی سردی یا گرمی کی بوٹی ، یپرو میں اگنے والی اور ساری دنیا میھپںیل جانے والی بذریہع یپروین مہارجرین کی آمدورفت کی وجہ سے یہ بنیدای طورپر دالیں ، اجناس ، سبزیتا اور تیل کی فصلوں میں ربیع کی بوٹی ہے ۔ تنا چوکور ، اساس سے شاخ دار ، اس میں اکیےل پھول ہوتے ہیں جن کے رنگ نیےل سے لال تک ہوسکتے ہیں ۔

حیتایتای :

پم پرنل بیںوج کے ذریےع پھیاتل ہے ۔ بیج کاپھوٹنا نومبر دسمبر میں شروع ہوتا ہے اور یہ عمل مارچ اپریل میں مکمل ہوتا ہے ۔

ماحولیتای اور عام پھیالﺅ:

فصلوں کے علاوہ یہ خالی زمین پر بھی پایاجاتاہے ۔ یہ زمین کی بہت زیہدا اقسام میں زیہدا تر غیر متوازن حالات میں پایا جاتاہے ۔

منفی رجحانات:

یہ خاص طور پر کتوں ، گھوڑوں اور آدمی کے لیے ذہریال پودا ہے اگر اسے کھایا جائے یہ جلد کی سوزش کرسکتا ہے اگر اس کے پتے یا تنے کو پکڑا جائے ۔ زہریال مادہ " سپونن" خیلا کیاجاتا ہے ۔

جڑی بوٹی کاانتظام :

کیمیئای :

پودا نکلنے کے بعد 2,4-D بشرح 500 گرام فی ہیڑک یا میٹ سلفینارو بشرح 4 گرام فی ہیرٹک

نباتات:

عادت: غلطاں ، اوپرکی طرف اُٹھنے والی اور بعض اوقات ایستادہ یک سالہ بوٹی ہے جوکہ دائمی بن جاتی ہے ۔

جڑیں: ریےش دار

تنے : تنا چوکور ،کمزور، غدودوالا ، اساس سے زیہدا شاخ دار 10 سے40 سم ہے

پتے :

پتے بالمقابل بہت ہی کم تین کے چکر میں ، بغیر ڈنٹھل کے جو اساس پر بند ہوجاتے ہیں ۔ بیوضی شکل ، 5-25 مم لمبے ہوتے ہیں ۔کنارے کند سے تیز نوک پر ہوتے ہیں ، اساس پان نما ۔ پتے کی دونوں سطحیں صاف ہوتی ہیں اور نیےچ والی سطح پر کالے غدود ہوتے ہیں ۔

پھول:

کایےل بقلی شاخ گل 1-5 سم لمبی ، پھل پرجھکی ہوئی ، مسند گل ، مستقل ، بمعہ پانچ نیہز نما 3-5 سم گوشے ۔ تاج گل پانچ حصوں والا آمنے سامنے سے 8-14 مم تھوڑا سا مسندگل سے چھوٹا ، غدود والے بال کناروں پر ہوتے ہیں۔پھولوں کے مختلف رنگ ہوتے ہیں ۔ عام طورپر گلابی ، سخر اور نیال ہوتاہے ۔نیےل پھول زیہدا عام ہیں اور سفید بہت ہی کم ہیں ۔ حامل زر تعداد میں پانچ ، تاج گل کی اساس پر جڑا ہوا اور بہت زیہدا ریںوش سے دھکا ہوا۔

پھل: لھجی دار گول غلاف 3-5 مم آمنے سامنے ، اوپر والا حصہ ڈھکنے کے طورپر

بیج : 1 مم لمبا ، بھورا اور باریک چھلکوں سے ڈھکا ہوا

ننھا پودا (پنیری) : ڈنڈی والی پنیری ہیےر کی شکل میں ہوتی ہے ۔ پہلے پتے تقریًاب بغیر ڈنڈی ، بیوضی شکل ، نوک کم تیز اوپرچھوٹے کالے دھبے ہوتے ہیں۔


Top of the page