فائےےلنےتھس نائروری
مترادفات : فائےلنےتس نائےروری
عام نام: نائےروری
ہندی : ہزاردانی
اُردو : ہوبی آملہ
وضاحت :
نائےروری استادا ، بارک ، شاخ دار خرےف کاےک سالہ 10-50سم ہلکے سبز سے سفےد ، مرکزی تنے کے پتے پہلے ہی گر جاتے ہےں ، تقرےباً گےٹی ہوئی بہت چھوٹی شاخےں مرکب پتے کی مشابہت دےتی ہےں ۔ اس کے بہت سے چھوٹے سادہ پتے ، بےضوی سے لمبوتر ے پتوں کے اساس مےں نہاےت چھوٹے زبس پھول شاخوں کی بنےاد پر پھول اکےلا لےکن اوپر کی طرف 2-4کے گچھ¾وں مےں ۔ بےج کلہاڑی نما ہلکے بھورے رنگ کے ۔
حےاتےات:
ئافیلنتھےس نائےروری ےک سالہ بےج سے پھلےنے والی بوٹی ہے۔ بےج پانی اور جانوروں کے ذرائع پھلتے ہےں۔
ماحولےاتی اور علاقائی پھلاﺅ :
اب اس کا پھلاﺅ ، مرطوب علاقوں مےں لےکن آغاز اےشاءسے ےہ باغوں اور سڑکوں کے کناروں پر کثرت سے سطح سمندر سے 1800مےٹر تک پائی جاتی ہے ۔ بہ خشک علاقوں مےں آسانی سے گز ر بسر کرتی ہے ۔ بارش شروع ہونے کے فوراً بعد نمو ہوتی ہے ۔ ےہ سےراب زمےن کو پسند کر تی ہے ۔ بڑے پودے سےلاب سال ہاسال تک برداشت کرتے ہےں۔ ےہ پودا آئےل پام کے پتے کے محور مےں epiphyteکی طرح اُگ سکتا ہے۔
منفی رجحانات :
ہندوستان مےں دھان ، مکئی ، جوار، کساوا اور خشک علاقوں کی فصلوں مےں کثرت سے پائی جاتی ہے ۔ پھلےوں کی بھی اہم جڑی بوٹی ہے ۔ بنگلہ دےش اور ہندوستان مےں کماد اور پٹ سن مےں عام جڑی بوٹی کے طور پر پائی جاتی ہے ۔ نےپال مےں دھان اور کماد کے کھےتوں مےں پائی جاتی ےہ ۔
جڑی بوٹےوں کا انتظام :
کےمےائی : اگنے کے بعد 2, 4, Dبشرح500گرام فی ہےکڑےا المکس 4گرام فی ہےکٹر
نباتات :
عادت: اےستادہ ، نازک ، بغےر روئےں ، 10-50سم لمبا ، مرکزی تنا جلدہی شاخوں مےں تقسےم شدہ اور دوسرے درجے کی شاخےں مرکب پتے کی ماند ۔
جڑےں : ھدےسی سخت جڑ، نازک ، تار نما بہت سی پتلی دوسرے درجے کی جڑےں ۔
تنا : استطوانہ ، بلا بال ، کچھ بال پتے کے محور مےں۔پتے کے سےر ے پر چھوٹی پتی تکون، نوکےلی پسندے سے پان نما ، پودا کٹنے پرسفےدی مائل گوند نکلتی ہے ۔
پتے :
سادہ ، متابادل ، بلا بال ، چھوٹی ڈنڈیدےزءی مائل سبز ، ہلکی ، دکھنے والی نسےں ۔ پتے کی ڈنڈی کے اساس پر دوچھوٹی غےر مساوی دھاگے دار پتےاں ، پرت بےضوی سے لمبوترا 8-12سم لمبا 3-5.5سم چوڑا ، گو ل ےا کٹا ہو ا سےرا ےا ہلکا نوک دار، پےندا گول ، دونوں اطراف بلابال ۔
نظام گُل :
اکےلے ، چھوٹے اےک جنس کے پھول ، مادہ پھول شاخوں کے اساس پر بغل مےں ، نر پھول پتوں کے بغل مےں 2-4کے گچھوں مےں شاخوں کے سروں پر ، مادہ پھولوں کی ڈنڈی 2سم لمبی پھول کٹوری مےں 5پتےاں ، درمےان سے پھول ہموار 5گوشہ دار ۔بےضہ دانی گول ، اس کے اوپر 3شاخوں والی گردن بتچہ ۔ نر پھول کی ڈنڈی 5سم لمبی ، پھول کٹوری کی پتےاں بےضوی اور3حامل زر
پھل :
ڈوڈا 3کھلنے والے خلےوں پر مشتمل ، ہر خلےے مےں دو بےج ، ڈوڈا گول دبہ ہوا چکنا قطر مےں 2سم ، شاخوں کے نےچلی طرف جڑے ہوئے
بےج :
کلہاڑی نما 2اطراف ہموار ، 1گہرا ، 1سم چوڑا، بےج پچھلی طرف سے دھاری دار، دونوں اطراف پر دھارےاں دائرے کی شکل مےں بےج کے بقےہ حصے پر سےدھی دھارےاں
ننھا پودا(پنےری ):
جےبی پتی نہاےت چھوٹی 5سم لمبی 2سم چوڑی بےضوی بلا ڈنڈل ، زمےن سے 2سم اُونچا پہلے پتے بمعہ چھوٹی ڈنڈی بےضوی تقرےباً بےچی پتی جےسے ، اس سے بعد والے پتے بےضوی سے لمبوترے اور سرے گول۔
رائے:
فائےلےنھس نائےروری کی اقسام کی پہچان مشکل ہے ۔اس کو ہندوستان مےں مےٹر ا اور جےن (1985)تےن اقسام کا مجموعہ قرار دےتے ہےں (P.amarus, P.fratemus, P.debilis) وضاحت کے بعد ان تےن اقسام کو اےک ہی قسم کا مجموعہ قرار دےتے ہےں۔