Melilotus indica (L.) All. - FABACEAE - Dicotyledon

ملی لوٹس انڈیاک


Common name : Indian sweet clover, yellow sweet clover, sour clover

Habit - � Juliana PROSPERI - CiradInflorescence - � Juliana PROSPERI - Cirad Detail of the inflorescence - � Juliana PROSPERI - CiradThe compound leaves  have three leaflets - � Juliana PROSPERI - Cirad Detail of the leaf - � Juliana PROSPERI - CiradStipules persistent - � Juliana PROSPERI - Cirad Globose fruit - � Juliana PROSPERI - CiradTaproot - � Juliana PROSPERI - Cirad Seedling - � Juliana PROSPERI - Cirad

Bangla   English   Hindi   Urdu


اردو سیجی

وضاحت

لمی لوٹس بینانوی زبان میں ملی شہد اور لوٹس پھلی والے پودے اور انڈکا کسی طرح ہند سے ملتا ہے ۔ کچھ ایستادہ پیےل پھول لمبے گچھوں میں ، تنا ہموار،پتے تین پتیںو والے ، ڈنڈی لمبی ، پرنما چھوٹی پتی جو پتے کے نچلے سرے پر ہوتی ہے ۔ نمایںا مرکزی نس، لٹکنے والے پھول ، ہموار تنا اور دنہ دار پتے اس بوٹی کی شناخت ہیں پھول خشبودار اور پتے کچھ میاھٹ ۔

جڑی بوٹیںو کا انتظام

کیمیئای۔فصل اُگنے کے بعد ٹو۔ فور۔ڈی 500گرام یا مٹ سلفینارو 4گرام یا سلفوسلفینارو 25گرام فی ہیرٹک کی شرع ہے ۔

نباتات

عادت۔ نیم ایستادہ 40سم تک انچی

جڑیں ۔ سیھدی سخت اور باریک

تنا ۔ شاخ دار، شاخیں پھیالﺅمیں

پتے

ہر پتے میں تین پیںات ، تنے کے اساس پر لمبی ڈنڈی اور ہر پتی 20-25مم، بیہض نما اور تنے کے اوپر باریک کنارا پر کم بے نوک دانت درمینا کے پتوں کی چھوٹی پتی کا سالم کنارا

نظام گل

پھول ہلکے پیےل بہت چھوڑے2-3مم پتوں کے محور میں خفیف بالی نما اور منجمد خوشے ۔

پھللھپ۔ی تقریًاب گول چکنی 1.5-3مم، جال دار نسیں

بیجا ۔یک ایک تنہا بیج 1.5مم ، بیہض نما، پیال سبز سے سرخ

ننھا پودا (پیرنی)

بیج پتی بیوضی سے بیہض نما سراگول ، کم و پیش بمہ ڈنڈی پہلا پتا پان نما دوسرے تین پتیںو والے ۔

راے

مائی لوٹس اور میڈی کاگو بہت سی اور نوع سے ملیں ہیں۔ اس کی وجہ سے پہچان مشکل ہے ۔



Top of the page