لڈوبیگیا آکٹو ولیسو
عام نام: ولو پرامورس
وضاحت
لڈویگیا آکطو ولیسو ایستادہ ، متعدد شاخ دار شہہ زور یک سلہ یادائمی بوٹی ہے ۔ کبھی اساس سے لکڑی نما اور جھاڑی دار تنے سرخ ۔ بھورے4میرٹ تک لمبے۔ پتے متبادل باریک نیہز نما ۔ پھول پیےل ، باریک چھلکے والا4زاویہ اسطوانی 3-5سم لمبا پھول ، سرے پر مستقل مسند گل کے گےشو ، پھل سبز سے ہلکا سرخی مائل خاکی یا بنفشی
حیتایتا
نسل بے شمار بیج ، غلطاں شاخوں اور زر زمین کھٹیںو سے پھلتی ہے ۔ فلپائن میں کثرت سے بیج بناتا ہے ۔ (375,000بیج فی پودا)
ماحولیتای اور علاقائی پھیالﺅ
لڈویگیا آکٹو و لیسو جزیےر بحرالکاہل جنوب اور وسطی ایشیاءآسٹریلیا ، افریہق کے بشطر علاقوں اور مرطوب امریک کی جڑی بوٹی ہے ۔ نمی والے وسیع علاقہ جات میں پائی جاتی ہے ۔ جس میں نشیبی زمین ، ندی نالہ کے کنارے ، تازہ پانی کی جھیل شامل ہیںند ۔یا کے تمام دھان کے علہقا اور نم زمین ، سیبالی چراگاہ کی بوٹی ہے ۔
سطح سمندر سے 1000میرٹ تک انڈونیشیا اور 1400میرٹ تک نیو گھنی میں ۔
منفی رجحانات
لڈویگیا آکٹو ولیسو دنیا کے وسیع تر علاقوں میں پھیلی ہوئی بوٹی ہے۔
جڑی بوٹیںو کا انتظام
نباتات
عادت ایک ایستادہ ، مضبوط، شاخ دار، شہ زور نم یا سیبالی زمین کی بوٹی ، اساس سے لکڑی نما اور جھاڑی دار4میرٹ لمبا، یک سلہ یا داہمی، لمبے ناملائم ہم پہلو ایک ہی سیھد میں روئیں ۔
جڑیںس ۔یھدی سخت جڑی
تنا سرخ۔ بھورے تنے ۔ اساس سے چوبی
پتے
ئوھچی ڈنڈی والے متبال پتے ہلکے سبرعمر بھڑنے پر سرخ ، باریکی سے نیہز نما سے بیہض نما، 15سم لمبے4-40مم چوڑے ، دونوں اطراف روئیں دار، پتے کا سرا اور اساس پتلا باریک ۔ مکزی نس کے دونوں طرف12-12نیںئ۔
نظام گل
پتے کے محور میں تنہا پھول ، پھول دانی میں 4پیںات ، 1-2سم لمبی۔ 4-17مم چوڑی ، کشادہ بیہض نما چوئی سے کٹ حاشیہ ، پھول کٹوری کی پتیںا 4.8-15مم لمبی 8ذرذریےش ، زردانہ کی ڈنڈی 1-4مم لمبی، تھیلی 1-4مم سفی،د روئیں دار، شہددان پر پنکھری کے اساس کو گھیاتر ہوا، گردن بقچہ 1.5-3.5مم لمبی، سرنقچہ نیم گول 4گوشہ دار
پھل
چھلکے دار، 4زاویہ اسطوانی8نسداد دوڈا ، 3-5سم لمبا۔ قطر میں 2-8مم، روئیں دار بے قاعدہ خانے سبرے پر مستقل مسند گل ، ڈندی ایک سم لمبی سبز سے ہلکا سرخی مائل خاکی یا بنفشی
بیج
لاخی ، گول چونچ والے بیج خانوں میں بالترتیب قطارئینغ ۔یر پیہتسو ، ہر بیج پر پھولا ہوا سینو بیج جتنا۔ بیج0.6-0.75مم۔