Eleusine indica (L.) Gaertn. - POACEAE - Monocotyledon

الیسوین انڈیاک


Common name : Goose grass
Common name in Bengali : Binna challa, chapra, gaicha, malangakuri
Common name in Hindi : Jangali marua, jhingari
Common name in Urdu : Chhota madhana, madhani cheera

Habit - � Juliana PROSPERI - CiradTufted grass - � Juliana PROSPERI - Cirad Inflorescence formed by 4 to 5 spikes  - � Juliana PROSPERI - CiradSpikelets arranged in the lower face of the spike axis - � Juliana PROSPERI - Cirad Spike detail - � Juliana PROSPERI - CiradLeaves arranged in flat position - � Juliana PROSPERI - Cirad Base of the blade with long hairs - � Juliana PROSPERI - CiradBrief  membranous ligule - � Juliana PROSPERI - Cirad Roots - � Juliana PROSPERI - CiradBotanical line drawing - � -

Bangla   English   Hindi   Urdu

عام نام: گوزگراس

بنگالی: بنا چالا، چاپرا، گائے چا، ملنگا کوری، مالن کوری

ہندی: جنگالی موروا، جے ہنگری

اردو: مندلہ

وضاحت:

گوزگراس گھنا گچھا دار شاخیں نکلتا ہو خریف کا یک سالہ پودا ۔ جڑیں زورآور اور گہری پتے کچھ چوڑے گول مُڑے ہوئے ہموار صورت میں ترتیب سے تنے پر لگے ہوئے ۔ کف برگ چکنا اوپر والے حصہ پر لمبے نرم بال پتے کا غلاف پچکا کناروں پر گچھوں میں لمبے بال۔ نظام گل 4-5 بالیوں پر مشتمل ہلکا سبز تنے کے اطراف پر عمودی حالت سے جھکا ہوا بالچیںو مین 3-9 بالی کے محور کی نچلی طرف لگائے ہوئے پھول۔

حیتایتا:

گوز گراس یک سالہ صرف بیج سے اُگنے والا پودا گرم علاقوں میں نمی والی زمین میں ہر موسم میں پھلتا پھولتا ہے

ماحولیتای اور علاقائی پھیالﺅ:

اس پودے کی پسندیہد چیز کیہکنو روشنی ہے ۔ یہ گرم اور مرطوب علاقوں کی فصلوں میں زیہدا نقصان پہنچاتی ہے ۔ عام طورپر زرخیز گہری ،چکنی سے ریلتی ، چکنی غیر سیبار شدہ اور مضبوط زمین میں گھر کرتا ہے ۔ کھلی زمین میں بہتر اُگتا ہے جں میں لان، چراگائیں اوررستے شامل ہیں دباﺅ برداشت کرسکتا ہے ۔ غیر کاشتہ رقبہ جات اور سڑکوں کے کناروں کے علاوہ فصلوں مین بھی کثرت سے اگتا ہے ۔ سیبار شدہ زمین نہروں اور فصلوں کے کنارے پر تیزی سے پھیاتل ہے ۔ الیسوین کے پھیالﺅ کا دائرہ ہندوستان میں بہت وسیع اس کے ہر جگہ پر اُگ آنے کی وجہ سے یاہ ںمشرق سے مغرب تک 3300 کلومیرٹ اور اسی طرح شمال اور جنوب میں پایا جاتا ہے ۔

منفی رجحانات:

ہندوستان میں الیوین ، دھان کپاس اور سبزیتا کی اہم نقصان پہنچانے والی بوٹی ہے ۔

جڑی بوٹیںو کا انتظام:

کیمیئای :

پودا نکلنے کے بعد 2-4D بشرح 500 گرام فی ہیرٹک یا پودا نکلنے سے پہلے بیوٹاکلور 1.5 کلوگرام فی ہیرٹک ، انیلوفوس 400 گرام فی ہیرٹک ، پر ی ٹیال کلور1 کلوگرام فی ہیرٹک


نباتات:

عادت:

یک سالہ، گچھا دارشاخی،ں 40-100 سم لمبی

جڑیں:

رہگی، مضبوط اور ریہش دار

تنا:

مضبوط چپٹااو ر2-5 مم چوڑا ، چکنا اور بلا بال بغیر شاخیں تنا پہلے زمین پر پھر اٹھتا ہوا گانٹھیں گہری سبز بلا بال اور نچلی گانٹھوں سے جڑیں

پتے:

متبادل ، ترچھے اُٹھے ہوئے ، غلاف پشتہ نما ، مڑا اور بلا بال ، زبان نما چھوٹا 1 مم جھلی ، بال دار کف برگ 10-35 سم لمبا اور 3-10 مم چوڑا ، مستقیم ، ہموار یا تہہ شدہ سرا چپٹا ، عام طور پر بلا بال ، پتے کے پیےدن کی بالائی سطح پر لمبے نرم بال کے کیبر کے کنارے کھردرے، زبان نما بال دار

نظام گُل:

2-10 پنجے کی شکل میں خوشے مستقیم 3-15 سم لمبی اور 3-7 سم چوڑی ۔بالیںو میں 3-9 پھول بلا ڈنڈی ، پھول دو قطاروں مین شاخ گل کے مرکزی تنے کے نیےچ کی طرف چپٹی پنکھڑی کی شکل ، 4-8 مم لمبے اور 3-6 مم چوڑے۔ دانے کے پنیےد کا برگیہ 1-3 مم لمبا اور اوپر کا 2.5-5 مم لابم جھلی دار نیہز نما ،درمینا میں نس نمایںا ۔ جھلی دار باہر کے برگیہ سے چھوٹا اور باریک پکنے پر چھوٹی بالی کے پھول الگ ہو جاتے ہیں۔

بیج: بیوضی ، مقلوب ، سرخی مائل ، نسواری ، سے سیہا 1-1.5 مم لمبا ، جھریںا والا۔

ننھا پودا (پنیری):

پہلے پتے لپٹے ہوئے ، دو درجوں میں ترچھے اٹھتے ہوئے کف برگ لمبے سے مستقیم سراگول 2-10 سم لمبا اور 5 مم چوڑا۔


Top of the page