Cyperus rotundus L. - CYPERACEAE - Monocotyledon

سائیسرپ روٹنڈس


Common name : Nutsedge, nutgrass, purple nutsedge
Common name in Bengali : Mutha, badhail, bedalle, dila motha, nagarmuta
Common name in Hindi : Motha, dila
Common name in Urdu : Mork, deela

Habit - © Juliana PROSPERI - CiradInflorescence - © Juliana PROSPERI - Cirad Spikes - © Juliana PROSPERI - CiradPlants with underground tubers - © Juliana PROSPERI - Cirad Tuber chains - © Juliana PROSPERI - CiradYoung tuber covered with scale leaves - © Juliana PROSPERI - Cirad Stem section - © Juliana PROSPERI - CiradLeaf upper surface with a distinct midrib and waxy cutin - © Juliana PROSPERI - Cirad Botanical line drawing - © -

Bangla   English   Hindi   Urdu

مترادفات:

عام نام: س ٹنی،ج نٹ گراس ، پرپل نٹ سیج

بنگالی : ھدبیل ،بدھیلی ، ڈیلاموتھا، مُتھا، ناگر موٹا، سداکوفی

ہندی: موتھا، ڈیال

اردو: ڈیال

وضاحت:

ئاسیسرپ روٹنڈس دنیا کی بد ترین بوٹی جو کہ ہندوستان کی آبائی بوٹی ہے ۔ یہ چھوٹے جھوٹے جھنڈ کی شکل میں 100 سم انچا ملتاہے ۔ اس کے اساس پر پتے گاڑھے سبز ، نظام گل سے چھوٹے ، نظام گل کا تناتکونہ ، اساس سے گاڑھااور موٹا یہ زرخیز اور نمی والی زمین میں کثرت سے زیر زمین لمبی گٹھیںو اور گول اور سخت گٹھیںو کاکثیر جال بکھیاتر ہے ۔ لمبی سخت گٹھی زیر زمین اگنے والی فصل ینعی آلو کو چیتری ہوئی نکل جاتی ہے ۔اس کی نمایا ںخصوصیتا میں سے گول اور سخت گٹھیںا جو موسمی شدت ینعی گرمی، خشک سالی یا سیبال کو خوشی سے برداشت کر لیات ہے ۔ اس کا عام نام پرپل نٹ سیج ہے اس کے سرخی مائل سے نسواری مائل جامنی رنگ کے نظام گل کی یدا دلاتا ہے ۔

حیتایتا:

پرپل نٹ سیج ایک دائمی پودا ہے عام طور پر اس کا پھیالﺅ کثرت سے زیر زمین پھیےل ہوئے شاخ دار تنے کے نظام سے ہوتا ہے ۔کاشت کے وقت جس کے سرے پر گول اور سخت گٹھیںا لمبی گٹھیںو سے کٹ جاتی ہیں جو مزید پھیالﺅ کا سبب بنتی ہیںز ۔یر زمین جڑ کا نظام وقفوں سے جو گول سخت گٹھیںا پیاد کرتاہے ۔ ہوائی شاخیں بنانے میں کامیبا ہوتاہے ۔گول گٹھیںو کاجڑ کا نظام زیر زمین گہرائی تک پھیلتاہے ۔ اس پودے کا بیج سے پھیالﺅ بہت کم ہوتاہے ۔

ماحولیتای اور علاقائی پھیالﺅ:

ہندوستان کا یہ آبائی پودا اب دنیا میں سب سے زیہدا مملک ، علاقہ جات اور جگہوں پر پایا جاتا ہے ۔ یہ ہر قسم کی زمیں میں سطح سمندر سے لے کرپہاڑوں پر پایا جاتا ہے یہ نمی والی لینک مسلسل نکاس والی اور خشک زمین یا آب و ہوا میں اگنے میں کامیبا ہوتاہے ۔ یہ سایہ دار جگہ پر کم اگتا ہے۔ سایہ گول اور سخت گٹھی پتے کی چوڑائی اور پودے کے وزن میں کمی پیاد کرتاہے ۔یہ فصل میں کُھلی اور کم سایہ دار جگہ کو ترجیح دیات ہے ۔

منفی رجحانات:

یہ دنیا کے 92 ممالک میں 52 فصلوںکی جڑی بوٹی ہے ۔ یہ فصلوں میں ، سڑکوں کے کنارے ، ندیںو اور نہری نظام میں کناروں پر بھر پور پایا جاتاہے۔ جہاں دھان پانی میں کاشت کیا جاتاہے اس جگہ کی اہم جڑی بوٹی ہے ۔ پانی کی کمی کے باعث یہ بوٹی اس کثرت سے اُگ آتی ہے کہ دھان کا دم گھٹ جاتاہے ۔گٹھیںو کا پھیالﺅ انسان کے پاﺅ،ں جانور، مشیرنی ، سیبال اور نہری نظام سے ہوتاہے ۔

جڑی بوٹیںو کا انتظام :

کلچرل:

اس پہ آسانی سے فصل کی قطاروں کا فاصلہ کم کرکے شرح بیج میں اضافہ اور فی ایڑک پودوں کی تعداد بڑھا کر ہوسکتاہے ۔ہندوستان میں دھان کے روائتی علاقوں میں سائیسرپ روٹنڈس کوسوروں کی مدد سے تلف کیا جاسکتاہے کیہکنو اس کی گول گٹھیںا رسدار اورمیھٹی ہوتی ہیں ۔ سور اس وک شوق سے کھاتے ہیں اور سخت زمین سے نکال بھی لیےت ہیں۔عام طور پرپانی لگا کر زمین میں ہل چلا دیا جاتاہے اور پھر اس میں سور چھوڑے جاتے ہیں ایک جانور2-4 کلوگرام گٹھیںا جمع کرتے ہیں اسطرح 60-75 جانور ایک دن میں ایک ہیرٹک کی صفائی کرسکتے ہیں ۔

حیتایتای :

یک(Tortricid) ٹاٹری سڈ ،بیاڑک وروٹانا(Bactra verutana)سائپرس روٹنڈس کو تلف کرنے میں کامیبا ثابت ہواہے لینک تلفی کا دارومدار پودے کی عمر اور حالت پر ہوتاہے ۔ یہ کیاڑ شدت سے 10-21 دن بڑی اور تیزی سے اگنے والی شاخوں کو ہی کھاتا ہے ۔

کیمیئای:

اس کا تدارک ایک مشکل کام ہے لینک کیمیئای اور مشینی طریےق ملا کر استعمال کرنے پر مفید ثابت ہوا ہے زیر زمین گٹھیںو کی تعداد 2,4-D اور بار بار ہل چلانے سے کم کی جاسکتی ہے ۔ پانچ بار 2,4-D ہر تیس دن کے بعد اور ہل اس پودے کو 86فیدص تلف کرنے میں کامیبا ثابت ہواےہ ۔ یہ کام غیر مزروعہ جگہ پر کیا جاسکتا ہے ۔ دھان میں فصل لگانے سے پہلے 2Kg گلائیسوفیٹ اورفصل اُگانے کے 20 دن بعد 2,4-D بشرح 1Kg فی ہیرٹک اس کی مکمل تلفی میں مدد دیتی ہے ۔

نباتات:

عادت:

ایستادہ ، چکنی ،دائمی ، چھوٹے چھوٹے جھنڈ میں اُگنے والا 100 سم اونچاپودا ۔ پتے سیےھد تین طرفہ

جڑیں:

جڑ کا نظام ریےش دار جڑ، لمبی گٹھیںو اور گول اور سخت گٹھیںو پر مشتمل ہے ۔ لمبی گٹھیںا پہلے سفید اور گودے دار ہوتی ہیں ۔ بعد میں پتلی اور سخت ہوجاتی ہیں ۔ہر 5-25 سم پر گول اور سخت گٹھی بناتی ہوئی زمین میں گہری پھیل جاتی ہیں ۔ گول گٹھیںا 2-3 سم لمبی 1 سم چوڑی سفید اور رس دار لینک پرانی ہونے پر نسواری یا کالی ہو جاتی ہیں جس میں ایک کالی مرچ جیسی بُو ہوتی ہے یہ گھٹیںا چھلکے دار پتوں سے ڈھنپی ہوتی ہیں۔ان چھلکے دار پتوں کے نیےچ کلیںا نئے پودے کو جنم دیتی ہیں ۔

تنا:

ایستادہ ، تکونہ، ہموار 20-100 سم اونچا عام طور پر اساس کے پتوں سے لمبایہ تنا نظام گل بر داشت کرتا ہے تنے کا اساس مو ٹا ہے اور اس کو بےسل بلب کہتے ہےں

پتے :

پتے مستقےم ،تےز نو کدار ،تےن اطراف مےں نکلتے ہو ئے 10-50سم لمبے 5-8مم چو ڑے ،مضبو ط گا نٹھوں سے تےن قطاروں مےں نکلتے ہو ئے ۔اس کے درمےان سے زرخےز تنا اُبھرتاہے ۔گُف ،بر گ ،چمکدار ،گہرا سبزہ ،دوہرا ، مڑے ہو ے کنا رے اور درمےان والی نس کھردری ۔

نظام گل :

پھو لوں کا گچھا جس مےں پھول اےک ہی جگہ سے نکلتے ہےں ۔سادہ ےا اکٹھا دو ےا چار برگےے 5-25سم لمبے نظام گل کے اسا س پر نکلتے ہو ئے پھول طو ےل او رچےٹی ،چھو ٹی بالےوں پر مشتمل ۔چھو ٹی بالےاں 0.5-4سم لمبی اور 2مم چو ڑی 10-40 سرخ ےا سرخی مائل نسواری ےا نسواری مالئ جا منی دانے سے پےندے کا بر گےہ 3-7 نما ےاں نسوں والا سرے سے نو کےلا سرخ ےا سرخی مائل نسواری ےا نسواری مائل جامنی ۔بغےر پھول کٹوری اور پھول دانی کے تےن زررےشے ،گردن بغےچہ 3حصوں مےں تقےم شدہ

پھل:

بےج بےضوی ےا بےضوی لمبوترا 1.5مم لمبا 0.8 مم چو را تےن زاوےہ بمع سر بغےچہ ،سبز سر مئی سے نسواری ےا کالا ۔



Top of the page