Avena ludoviciana Durieu - POACEAE - Monocotyledon

ایانو لوڈو وسیانا


Synonymes : Avena ludoviciana var. psilathera (Thell.) Parodi, Avena persica Steud., Avena sterilis subsp. ludoviciana (Durieu.) Gillett & Magne, Avena sterilis var. ludoviciana (Durieu.) Husn., Avena sterilis var. psilathera Thell., Avena trichophylla C. Koch

Common name : Wild oat, sterile oat
Common name in Hindi : Jangli Jai

Habit - © Juliana PROSPERI - CiradInflorescence in panicles - © Juliana PROSPERI - Cirad Spikelets 2-awned - © Juliana PROSPERI - CiradDetail of spikelet - © Juliana PROSPERI - Cirad Membranous ligule - © Juliana PROSPERI - CiradNode - © Juliana PROSPERI - Cirad

Bangla   English   Hindi   Urdu

مترادفات: ایانو میکروکارپا، ایانو سٹیریسل ویٹئاری ، لوڈووسیانا۔

عام نام: وائلڈاوٹ، سیلئاڑ اوٹ

ہندی: لگنجی جئی

اردو: لگنجی جئی

وضاحت:

لگنجی جئی ایک ایستادہ یک سالہ پودا ہے ۔ پتے لمبے ، چوڑے اور گہرے سبز ۔ شروع میں یہ پودا گندم اور جئی جیاس ہوتا ہے لینک بعد میں گندم سے لمبا،120 سم تک ہوجاتا ہے ۔

حیتایتا:

یک سالہ بیج سے اُگنے والا ،خوشے کا پہلا بیج فوراً اُگنے کے قابل ہوتا ہے ۔ دوسرا تیارس اور چوتھا بیج بتدریج اگتے ہیں ۔ تیےرس اور چوتھے درجے کے بیج بوائی کے دوسرے اور تیےرس سال اُگنے کے قابل ہوتے ہیں ۔

ماحولیتای اور علاقائی پھیالﺅ:

کلہی پھلکی زمین پسند کرتا ہے ۔ پکنے کے بعد بیج گر جاتا ہے اور زمین میلاسں ہا سال تک زندہ رہتا ہے ۔ اُگنے کے لیے موزوں درجہ حرارت 20 سے25 ڈگری سیٹی گریڈ ہے ۔

جڑی بوٹیںو کا انتظام:

کیمیئای : اُگنے کے بعد فناکساپراپ 400 گرام فی ایڑک یا کلوڈنیا نافپ 50گرام فی ایڑک

نباتات:

عادت: ایستادہ گھاس

جڑیں: رابیک جڑوں کاگچھہ

تنا: گول نالی دار

پتے : قتسمیم اور بالمقابل کف برگ 60 سم لمبا اور 0.5 سے1.5 سم چوڑا ، غلاف اور پوری کو گانٹھ تک ڈھانپتا ہوا ،زبان نما جھلی دار

نظام گل:

خوشے ہرے چھوٹے گچھیںو کا مرکب ہر چھوٹا گچھا 2-5 ڈنڈی دار ، نسواری مائل ہر ے پھول، دانے کے چھلکے کے اوپر سے جوڑ علیہدح ، دانے کے چھلکے برابر ، چوٹی پر دندانہ ، ریےش بل دار 3.8 سم لمبے اوپر والا حصہ بلدار ریےش کے قائم الزاویہ

بیج: سیہا اور بھورے ، کالے بالوں سے ڈھانپے ہوئے



Top of the page