وضاحت
حیاتیات
پودا جنوری سے مارچ تک پھول اور فروری
سے جوں تک پھل دتیا ہے ۔
ماحولیاتی
اور
آمانیا اوک ٹنڈراہندوستان، سری لنکا، بنگلہ
دیش اور ملیشیا میں پایا جاتا ہے ۔ یہ نوح میدانی علاقوں زیادہ تر ساہل
سمندر، نیم
، غیر گاشتہ رقبہ اور دھان میں بطور جڑی بوٹی ملتا ہے ۔
نباتات
عادت
مضبوط پودے تقریباً50سم اونچے
پتے
بیضوی۔ نیزہ نما 4.5سم لمبے اور 0.7سم
چوڑے ، سخت ، غیر دوئیں دار ، اساس میں پرچھی نما سے نیم پاں نما، کنارے
سادا، چوئی
نوکیلی ۔
نظام
گل
غیرہم سر پھولوں کے اگچھے سادا، پتے کے
محور میں ڈنڈی ایک مم، پھول چوڑائی میں 7سم، مند گل کی نالی 4سم ، کنارے
تیز ، 4گوشے
، پھول کٹوری میں 4پتیاں سرخ درمیان میں گہرے رنگ کی ، تقریباً گول سلوٹ
پڑی ہوئی حامل
زرد 4+4مسند گل کی نالی پر مختلف سطح پر ۔ زردانہ کی ڈندی 6مم، بیضہ دانی
میں 4خلیے
1.5مم، گردن بغچہ 5سم۔
پھل
ڈوڈا 4.5مم تقریباً مسند گل کی نالی کی
طرح موٹا ۔
بیج
پھولا ہوا۔