اک لپٹا ایابل
عام نام رماینک فالس ڈیزی
بنگالی ٹوشکی
ہندی بھنگڑا ۔ بھرنگرا
پنجابی ردیئای بوٹی
اردو ردیئای بوٹی
وضاحت
اک لپٹا ایابل متعدد شاخوں والا سرخیز یا الیہدات تقریًاب50سم اونچا ، شاخیں اور پتے سفید بالوں سے ڈنپے ہوئے ۔ شاخیں کیس سرخ ، پتے سادا، بالمقابل تنے کے ساتھ بغیر ڈٹل ۔ نظام گل گول قطر میں اسم سفید پھولوں پر مشتعل ہے۔
حیتایتا
اگرچہ یہ دنیا کی اہم جڑی بوٹی ہے تاہم اس کی حیتایتای معلومات بہت کم ہیں۔ اس کی کامیبای کی وجہ بدلتے ہوئے ماحولیتای حالات میں مطابقت پذیری ہے ۔ روشنی ، نیمی ، درجہ حرارت اور Phبیج کے اُگنے میں متاثر کرتے ہیں۔ پھول بیج پھوٹنے کے 5ہفتہ بعد اور بیج چھٹے ہفتے میں بننا شروع ہو جاتے ہیں۔ جو 10-14دن میں پکتے ہیں ۔
ایک پودی تقریًاب200قرصی پھول اور14000بیج پیاد کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
ماحولیتای اور علاقائی پھیالﺅ
عام طور پر نم، سلاب شدہ زمین ، ندیںو اور دھان کی فضل کے کناروں پر۔ سطح سمند رسے 1200میرٹ سے بھی زیہدا اُنچائی پر پایا جاتا ہے ۔ یہ نم، شورہ دار زمین میں اُگتی ہے ۔ لینک خشک جگہ اور شجر دار میں بھی بطور جڑی بوٹی پائی جاتی ہے ۔ شرح انیشیا سے لینک اب پوری دنیا میں مرطوب ، نیم مرطوب اور گرم متعدل علاقوں میں ۔
منفی رجحانات
حال ہی میں اس کا پھیالﺅ بہت سے سمالک میں نمیا ہوا ہے ۔ ہندوستان میں دھان کی عام بوٹی اور پاکستان میں نہروں کے لہر طرف
جڑی بوٹیںو کا انتظام
ت سایزی سے پھیےنل والی بوٹی کا بروقت تدارک زراعت اور گھوڈی سے سمکن ہے ۔
کیمیئای
فصل اگنے کے بعد ٹو۔ فور۔ دی بشرح 500گرام فی ہیرٹک ، یا اُگنے سے پہلے بیاٹو کلور1.5کلوگرام فی ہی،رٹک ایولجن فورس400گرام فی ہیرٹک ، پری ٹیال کلور ایک کلوگرام فی ہیرٹک۔
نباتات
عادت
ایک سالہ یا داہمی گچھادار بوٹی سرخیز اور کبھی ایتسیہدا عمل میں ۔ بہت سی سرخیز شاخیں بنیدا سے نکلتی ہیں اور زمین پر رنیےتگن ہوئی گانٹھوں سے جڑیں نکلتی ہیں ۔
جڑیں
متعد گچھے دار اور جڑئیں
تنا
شاخ دار پختہ اساس سے ہم پہلو بالوں سے ڈھکا ہوا ، کبھی کبار جامن رنگ کا
تپے
بالمقابل سادا بلا ڈنڈی ، 12سم یک لمبے۔ 2.5سم چوڑے /نوکدار نیز ہ نما سے بیوضی پتے سالم یا ہلکے دندانہ دار کنارے ۔ دونوں اطراف پر ہم پہلو تیز ، سیےھد اور اساس سے موٹے بال۔
نظام گل
گل تودہ سفید قطر میں 1.0-0.5سم بہت سے 0.5-7روئیں دار پھول /شاخ گل کا سرا موٹا 5-6برگھے نوکیےل بیہض نما، ہم پہلو روئیں دوقتادوں میں
بیج
کالا یا نسواری 3’سم لمبا۔ پچکا کناروں سے گاڑھا اور سرے پر چونچ ، سخت دانوں سے ڈھانپا ہوا چوٹی پر نوکیےل بالوں کا حلقہ ننھا پودا(پنیری) زیر بیج پتہ 4+8.5سے سم لمبا۔ غیر روئیں دار سرخی معل سبز 2بیج پتے بمع ڈنٹھل ، چکنے ، پرت بیوضی ، اساس سے گول، کنارے سالم ، چوٹی گول سے مقطوع ، پہلے پتے بمع ڈنٹھل /بہت سے ہم پہلو روئیں پرت بیوضی سے گلو، نیلچی سطح روئیں دار پر نما نسوں کا جال، اسا س گول اور کنارے دندانہ دار روئیں گھنے اور چوٹی گول۔