Cyperus iria L. - CYPERACEAE - Monocotyledon

سائیسرپ اریا


Synonymes : Chlorocyperus iria L. Rikli, Cyperus microiria Steud., Cyperus microlepis Baker, Cyperus panicoides Lam.

Common name : Rice flat sedge, umbrella sedge
Common name in Bengali : Barachucha
Common name in Hindi : Morphula, motha
Common name in Urdu : Bhoin

Inflorescence - © Juliana PROSPERI - CiradSpikes - © Juliana PROSPERI - Cirad Leaf bracts - © Juliana PROSPERI - CiradStem section - © Juliana PROSPERI - Cirad Roots - © Juliana PROSPERI - CiradHabit - © Juliana PROSPERI - Cirad Botanical line drawing - © -

Bangla   English   Hindi   Urdu

عام نام: رائس فلیٹ سی،ج امبریسالیج

بنگالی : بڑا چوچا

ہندی: فرومی،الو موتھا

اردو: ڑبی گوئین

وضاحت:

ئاسیسرپ اریا خریف کا یک سالہ رس دار گھاس نما ، گچھہ دار اور لمبا ، دھان کی فصل میں مشکل پیاد کرنے والا پودا ہے ۔ نمایںا خصوصیتا میں پیٹہال مائل سرخ لچھے دار جڑیں ، پیلاعام طور کھلا نظام گُل اور نیےچ والا پھول کا برگیہ نظام گل سے لمبائی میں زیہدا ۔ہندوستان میساں پودے کا رس ٹانک اور پیٹ درد میں استعمال ہوتاہے ۔

حیتایتا:

یہ بیج سے پیاد ہوتاہے ، ایک پودا تین ہزار سے پانچ ہزار بیج بناتا ہے اس کا نسلی تسلسل بیج کی بہتات اور کم عرصے میں پودا پکنے پر منحصر ہے ۔ ننھے پودے دھان کی فصل کاشت کرنے کے فوراً بعد اُگ آتے ہیں ۔ ایک ماہ کے اندر بیج گرا دیےت ہیں اور ایک ہی موسم میں دوسری نسل بھی پیاد ہو جاتی ہے ۔

ماحولیتای اور علاقائی پھیالﺅ:

ئاسیسرپ اریا کا تعلق مرطوب اور نیم مرطوب ایشیا سے ہے ۔ پوری دنیا میں دھان کی اہم جڑی بوٹی ہے اور عام طور رپر پہاڑی علاقوں میں بہت سے ممالک میں پائی جاتی ہے ۔ یہ 22 ممالک میں 17 فصلوں میں کثرت سے پائی جاتی ہے ۔

منفی رجحانات:

جڑ ، تنے اور نظام گل سے مختلف مرکبات خارج ہوتے ہیں جن کے دھان کے بیج کی پھوٹنے ، جڑاور تنے کے بڑھنے پر غیر موثر اثرات ہوتے ہیں۔

جڑی بوٹیںو کا انتظام:

کیمیئای: ئاسیسرپ اریا کی تلفی بیاٹو کلور سے ممکن ہے ۔ اوکسا ڈایا زون 0.75-1.0 کلوگرام فی ہیرٹک پر معتدلا متاثر ہوتاہے ۔ فصل اگنے کے بعد بیاٹو کلور اور پروپانل کا مرکب یا 2,4-D بشرح 0.5-0.8 کلوگرام فی ہیرٹک ، MCPH 0.4 کلوگرام فی ہیرٹک ، پروپانل 2 کلوگرام فی ہیرٹک 20-30 دن اُگنے کے بعد ایسکمل 4 گرام فی ہیرٹک

نباتات:

عادت:

ایستادہ ، یک سالہ ، 20-100 سم اونچی عام طورپر پانی میں پائی جانے والی بوٹی ہے ۔

جڑیں: ریہش دار ، زردی مائل سرخ

تنا: گچھے دار ، تکونے تنے ، سبز اساس سے گہراسرخ

پتے:

قتسمیم ، نیہز نماعام طور پر تنے سے چھوٹے 10-30 سم لمبے اور 3-6 مم چوڑے کنارے اوپر کی سطح ہے کچھ کچھ کھردرے متوازی نسیں جس میں درمینا والی نس واضح طورپر اُبھری ہوئی ۔ جھلی دار غلاف تنے کو اساس سے ڈھانپتا ہوا ۔

نظام گل:

سادہ یا مرکب عام طور پر کھلا تقریًاب 20 سم لمبا ، برگیہ پتے 3-5 سب سے نیےچ والا برگیہ نظام گُل سے لمبا ۔ بالیںا لمبی گھنی چھوٹی سیھدی ، پھیلی ہوئی ، 6-24 پھول پیےدن کا برگیہ چوڑا ، بیوضی ، 1-1.5 مم چوڑا اور 5-13 مم لمبا

پھل:

دانہ چھوٹا ، پیےدن کے برگیے سے تھوڑا ساچھوٹا ، اوپر کا آدھا حصہ پیےدن سے چوڑا ، نسواری درمینا سے کاٹنے پر تکونہ ، 1-1.5 مم لمبا۔



Top of the page