Corchorus olitorius L. - TILIACEAE - Dicotyledon

کارکورس آلیروٹیسئ


Common name : Wild jute, tossa jute
Common name in Hindi : Jangli jute, banpat, chanal, harawa, koota

Flower - © Juliana PROSPERI - CiradFruit - © Juliana PROSPERI - Cirad Petiole and leaf base - © Juliana PROSPERI - CiradPurple stipule - © Juliana PROSPERI - Cirad Botanical line drawing - © -

Bangla   English   Hindi   Urdu

مترادف نام:

عام نام: لگنجی جی،ٹو ٹوجیٹو

بنگالی، ہندی: لگنجی پٹ سن ، بن پت، چنال، ہراوا، کوٹا، پتاپرنتا، پیمر پناہو،پیمر پناکو پونڈو، تٹاپات

اردو: لگنجی پٹ سن

وضاحت:

کارکورس آلیروٹیسئ ایک یک سالہ سیاھد پودا ہے جوکہ 1.5 میرٹ کی بلندی تک پہنچنے کے قابل ہے جس کے پتے سادا ، متبادل اور ڈنڈی دار ۔پھول اکیےل ، بڑے اور پتوں کے مخالف سمت ہوتے ہیں ۔ پیےل رنگ کے اور ان میں بہت سارے زرریےش ہوتے ہیں

پھل غلاف والا اور مخروطی شکل کا 4 سوراخوں میں کھلتاہے جس میتہبں زیہدا بیج ہوتے ہیں ۔ کارکورس آلیروٹیسئ دنیا میں نہ صرف زراعت کے لیے بطور جڑی بوٹی اہم ہے بلکہ تنے کے ریںوش کے لیے بھی اہم ہے ۔ جن کا نمبر دنیا میں کپاس کے بعد بطور سبزی کے ریےش دوسرا ہے ۔ اس اک سب سے بڑا پیداواری علاقہ گنگا اوربرہما پتا ڈیاٹل ہے ۔ پودے اور بیج میں ایک کیمیئای مادہ ہوتاہے جو کہ پرانے دل کے امراض کے مریںوض کے علاج میں استعمال ہوتاہے ۔

حیتایتا :

یہ ایک یک سالہ پودا ہے جو کہ صرف بیںوج کے ذریےع پھیلتاہے ۔

ماحولیتای اور علاقائی پھیالﺅ:

تمام استوائی علاقوں میں پھیاتل ہے جب تک نمی کی مقدار مناسب رہتی ہے اس کے لیے زمین کی بناوٹ اتنی اہم نہیں یہ ایسی زمین پر پھیاتل ہے جواچھی اور جس کی پیاواد ر ی صلاحیت بہت زیہدا ہوتی ہے اور سب سے زیہدا اہم بات اس میں ریت اور چکنی مٹی کی مقدار ہے ۔پودا 30 سم لمباہو سکتاہے ۔ شاخ دارتیزی کے ساتھ مکمل ہوتاہے۔اس کی دوران گوڈی عزت افزائی کی جاتی ہے بعض اوقات دیتاہ کے ارد گرد کاشت بھی کی جاتی ہے ۔

منفی رجحانات:

یہ ہندوستان میں بالائی علاقہ جات ، چاول ، مکئی ، سویباین اور مونگ پھلی میں بطور جڑی بوٹی پایا جاتا ہے ِ بنگلہ دیش اور ہندوستان میں گنے کی فصل میں پایا جاتاہے ۔

جڑی بوٹی کاانتظام:

کیمیئای : پودا اگنے کے بعد 2-4 D بشرح 500 گرام فی ہیرٹک

نباتات :

عادت: سیاھد ، خاصا شاخ دار ، زیہدا شاخیں اساس کے ساتھ یہ1.5 میرٹ تک اُگتاہے لینک تنا 4 میرٹ کی لمبائی تک پہنچتا ہے جب ریںوش کے لیے اُگایا جائے۔

جڑیں: سیھدی اور سخت جڑ

تنا: اسطوانی سبز ، بالوں کے بغیر ، اکثر ہلکا سرخی مائل ، بھورا رنگ ، بعض اوقات اساس سے ذرا سا لکڑی کی طرح

پتے :

سادہ ، متبادل ، ہلکے سبز ، نوکدار ،6تا10 سم لمبا اور 2 تا4 سم چوڑا، کنارے دندانے اور سرا تیز اساس تنگ بمع دو نچلے دانت جوکہ جامن رنگ کے نازک نوکدار کان کی طرح نسیں اور تین اساسی اعصاب جس میں درمینا کا اعصاب نمایںا دونوں طرف سے صاف سطح ہے ۔پتے کی ڈونڈی اوپر کی طرف سے روئیں دار اور ہلکے رنگ کی ۔ نیےچ کی طرف سے گول اور ہلکے سبز رنگ 55 تا20 مم لمبی۔ چھوٹی پتی جو پتے کے ڈنٹھل کے نچلے سرے پر ہوتی ہے اساس سے چپکی ہوئی گہری سرخ 4 تا7 مم دائمی

نظام گل:

تنہا یا دو غیر ہم سرپھولوں کے گچھے پتے کے بالمقابل ، پھل کٹوری میں 5 پتیںا پھول دانی سے لمبی یا چھوٹی ، پھول دانی میں5 پتیںا ،جدا اور پیلی۔10 سے بہت سے حامل زر، جدا چھوٹی ڈنڈی ، زردانہ کی تھیلی دو حصوں می،ں گردن بقچہ چھوٹی

پھل:

ڈوڈا کھلنے والا ، تکلے کی شکل کا عرضاً میں پنچ زاویہ اور ٹکڑے میں تقسیم ہوتا ہے ۔ 5 خانے اور 10 ابھری ہوئی لکیریں۔ ڈوڈا 2-8 سم لمبا ، سرے پر 5-10 مم لمبی موٹی چونچ ، بہت سے بیج

بیج:

ہر خانے میں 25-40 بیج ، ایک پھل میں تقریًاب 140-200 بیج مخروطی رنگ سرمئی نیال یا سبزسے بھورے کالے۔

ننھا پودا (پنیری):

بیج پتے گول یا بیوضی ڈنڈی 5 مم لمبی پرت 5 مم لمبااور 4 مم چوڑا سرے اور پیےدن سے گول اس پر تین نس جو پیےدن سے شروع ہوتی ہے ۔ پتے سادہ ، متبادل ، ڈنڈی اور ڈنٹھل کے نچلے سرے پر چھوٹی پتی پرت بیوضی ، نیہز نما ، رگیں 5-7 جورے ، کنارے دندانہ دار سب سے پہلے دنداہن کا جورا مڑاہوا اور لمبا، پتے اور تنا بغیربالوں کے ۔



Top of the page