Cirsium arvense (L.) Scop. - ASTERACEAE - Dicotyledon

سرسیم آرویہن


Common name : Creeping thistle
Common name in Hindi : Kandai
Common name in Urdu : Leh, Bhurbhur

Habit - © Juliana PROSPERI - CiradInflorescences in heads - © Juliana PROSPERI - Cirad Pink flowers - © Juliana PROSPERI - CiradFruits surmounted by plumose pappus - © Juliana PROSPERI - Cirad Leaves with alternate arrangement - © Juliana PROSPERI - CiradLeaves with spiny-toothed margins - © Juliana PROSPERI - Cirad The bottom of the leaves is white - © Juliana PROSPERI - CiradThe upper surface of the leaves is dark green - © Juliana PROSPERI - Cirad Tap root - © Juliana PROSPERI - CiradSeedling - © Juliana PROSPERI - Cirad

Bangla   English   Hindi   Urdu

عام نام: کینیاڈ تھیلس

ہندی: کندائی

اردو: ہہل

وضاحت:

یہ ایک ربیع کی سالانہ یا دائمی بوٹی ہے جو 40 سم سے ایک میرٹ سے زیہدا اگ سکتی ہے اسکی خصوصیتا اسکے کانٹے دار پتے اور اور گلابی پھول ہیں ۔ اس کی جڑ کا نظام بہت طاقت ور ہے جس سے بہت شاخیں بے ترتیب وقفوں سے پیاد ہوتی ہیں ۔ اس کی پہچان گول ٹکڑوںمیں بڑھوتری کی ہجو سے ہے اور ہر ٹکڑا عام طور پر ایک جنس پر مشتمل ہوتا ہے اور کچھ حصوں میں نر یا مادہ ہوتا ہے ۔


حیتایتا :

بیج کے اوپر ریہش اس پودے کی دور تک رسائی کا باعث بنتا ہے لینک اس کے برعکس کچھ بیج جو مرکب پھول میں ہی رہ جاتے ہیں ریےش کے بغیر پائے جاتے ہیں ۔

ماحولیتای اور علاقائی پھیالﺅ:

ایک پودا ، بڑھوتری کے پیےل یا سال میں بہت زیہدا رقبہ میں دائرے کی شکل میں اُگ سکتا ہے ۔

منفی رجحانات:

یقیان پہلی دفعہ اس بوٹی کے خاتمے کے لیے ادویتا بنی ہیں جوکہ زیہدا فائدہ مند ہیں ۔ یہ 27 فصلوں اور 37 ملکوں میں جڑی بوٹی رپورٹ کی گئی ہے ۔ یہ بہت سارے ٹھنڈے اور گرم ممالک میں خراب ترین خار دار پودا ہے ۔ یہ چراگاہوں میں جانوروں کے چارے کا استعمال کم کرنا ہے جس کی وجہ اس کے خار دار پتے اور لمبا پودا ہے ۔

جڑی بوٹیںو کاانتظام:

کیمیئای :

اگنے کے بعد 2-4Dبشرح 500 گرام فی ہیرٹک یا میٹ سلفینارو بشرح 4 گرام فی ہیرٹک

نباتات :

عادت:

یہ ایک سیھدی ، دائمی جڑی بوٹی ہے جس کی بہت زیہدا زمین پر ریےنگن والی شاخیں ہیں اور سفید یا پیےل سیھدی گٹھیںا ہیں جوکہ 5 میرٹیا اس سے زیہدا لمبی ہوتی ہیں۔


جڑیں:

سیھدی جڑیں 2 تا5 میرٹ گہری بمع بہت زیہدا پانی چوسنے والی سخت چھوٹی جڑیں۔

تنا:

سی،اھد نالی بماداری،ںا 40 سے120 سم لمبا تقریًاب صاف سطح والا یا ہلکا سا بالوں والا جب یہ جوان ہو ۔ جیےس جیےس عمر بڑھتی جائیں یہ زیہدا بالوں والا ہوجاتاہے بہت سارے شگوفے سے اُگتا ہے جو کہ سیھدی گھٹیںو پر ہوتی ہیں۔

پتے:

متبادل، بیوضی یا نیہز نما بمعہ شکن دار ارو تیز کانٹے والا کنارے نچلی طرف سے بال دار یا ہموار جب پتہ بڑا ہو اوپر والے پتے بغیر ڈنڈی کے لینک ذرا سے تنے کے ساتھ چپکے ہوے۔ تنگ اساس تنے کے ساتھ ہوتا ہوا پتے کو تنے سے اسطرح جوڑتاہے جو تنے کو خار دار ہونے کا تاثر دیےت ہیں۔

نظام گل:

ٹوچی میں نر اور مادہ الگ الگ ، ہم سرگل خوشہ گچھوں میں بغلی اور اخری ، 2 تا 2.5 سم قطر می،ں پھول کے اوپر غلاف 1 تا2 سم اونچا ، بہت زیہدا برگیہ بغیر خار کے ، نرسرے بیوضی مادہ کی چوٹی بیوضی یا صراحی نما، پھول کا اساس کانٹے دار۔


پھل:

ناشگافتہ پھل بیوضی ، ہموار ، چمکدار اور لمبائی میلانںی دار مڑُاہوا یا سیاھد ، زیہدا یا کم 4 زاویںو میں پھسا ہوا۔ چوٹی بمعہ ایک خاص مخروطی مرکز ، 2.5 تا4 سم لمبا ، گاڑھا نسواری جوکہ ریکش سے گھری ہوئی ہے ۔ چوٹی کے ریےش ، کریم یانسواری رنگ کے ، پروں کی طرح ب،لا 2 مم لمبی جوکہ آسانی سے ناشگافتہ پھل سے علیہدح ہوتے ہوئے اور چوٹی پر ایک چھوٹا ابھارا چھوڑتے ہوئے۔

بیج:

ایک بیج جوکہ بیج دانی سے صرف ایک نقطہ پر جڑا ہوتا ہے ۔

ننھا پودا (پنیری):

بیجی پتے ، بیوضی ، بڑے اور تقریًاب بغیر ڈنٹھل کے پہلے پتے پیےل سرسبز ، نیہز نما بغیر ڈنٹھل کے خار دار کناروں کے ساتھ اعصاب سفید جال بناتے ہیں جوکہ عام طورپر دکھائی دیےت ہیں ۔ 4 یا 5 پتوں کی سطح پر نوجوان جڑیں پر بہت سارے شگوفے ہوتے ہیوجں مستقبل کے پودے بنےتا ہیں۔


Top of the page