Amaranthus viridis L. - AMARANTHACEAE - Dicotyledon

مریسھتن وری ڈس


Synonymes : Amaranthus gracilis Desf. ex Poir., Chenopodium caudatum Jacq., Euxolus caudatus Moq., Euxolus viridis L. Moq.

Common name : Pig weed
Common name in Bengali : Marissag, shak natey
Common name in Hindi : Jangali chaulai

Habit - � Juliana PROSPERI - CiradInflorescence - � Juliana PROSPERI - CiradLeaf - � Juliana PROSPERI - CiradLeaves tip with a mucro - � Juliana PROSPERI - CiradFlowers reduced and grouped in small balls - � Juliana PROSPERI - CiradTap root - � Juliana PROSPERI - CiradBotanical line drawing - � -

Bangla   English   Hindi   Urdu


مترادف الفاظ: رامایسھتن گراسلیچ،سینوپوڈیم کاڈی،مٹ ایسک ذولس کاڈیسٹ۔

عام نام: و گپی،ڈ سلنڈراماریھتن۔

بنگالی: میری ساگ، میتھاخوری، نوٹی، شک نوٹی۔

ہندی : لگنجی چولائی

پنجابی : چولائی

اردو: چولائی

وضاحت:

یہ ایک یک سالہ ، چوڑے پتے والی خریف کی بوٹی ہے جوکہ 100-75 سم اونچی ہے ۔ تنا سبزاکثر سرخی مائل ہوتا ہے ۔ سیھدی سخت جڑ زمین کے اندر گہرائی میں جاتی ہے ۔ پتے متبادل اور لمبی ڈنڈی والے ، پھول سبز کم اور چھوٹے گچھوں میں اکٹھے ،نیم گول پھل صر ف ایک چمکدار بھورا یا کالابیج رکھتا ہے ۔

حیتایتا :

یہ یک سالہ جڑی بوٹی صرف بیںوج سے پیداہوتی ہے ۔ پودا 7000 بیج پیداکرسکتاہے جوکہ پانی اور ہواسے پھیےتل ہیں ۔

ماحولیتای اور علاقائی پھیالﺅ:

رامایسھتن وری ڈس مشرقی ایشیا سے نکل کر دنیےکا گرم اور نیم گرم اور پہاڑی علاقوں میں پھیال ہوا ہے ۔ یہ غیسریبار شدہ زمین میں پایا جاتا ہے ۔ پودا کو درمیہنا پانی اور اچھی زمین جس میں نامیتای مرکبات اور نائٹروجن ہوتی ہے کی ضرورت ہے ۔


منفی رجحانات :

یہ زیہدا تر بازار کی سبزیںو میں اگتاہے اورکماد میں کم ،تاہم اس کااثر بطور زہریال پودا بہت کم ہے۔

جڑی بوٹیںو کا انتظام:

کلچرل:

ہل اماریسھتن وری ڈس کے اگاﺅ میں مدد کرتا ہے اور ہل ہی چاول بونے سے پہلے چھوٹی بوٹی کو مارنے کے لیے بہت مفید ذریہع ہے ۔

حیتایتای:

ایک وی ول ہپولکسز ٹرنکیسلوٹ اماریسھتن وری ڈس کو کھاتاہے لینک اس قدر بطور حیتایتای کنٹرول ایٹنج اس کی ذرا لمبی زندگی اور کم پیداواری صلاحیت کی وجہ سے کم ہوتی ہے ۔ ہائی مینیرای کرویسل کی سنڈی پتے کھاجاتی ہے جہاں پر سنڈیںا زیہدا تعداد میں حملہ کرتی ہیں وہاں یہ پودا متاثر ہوتا ہے لینک ہائی میرانی کرویسل کا مینابزی کا سلسلہ بہت وسیع ہے یہ بہت ساری سبزیتا میں پایا جاتا ہے یہ امارنتھس وری ڈس کے حیتایتای کنٹرول کے لیے ناموزوں ہے ۔

کیمیئای :

بیاٹو کلورپودا نکلنے سے پہلے 2-2.5 کلوگرام فی ہیرٹک بہترین کنٹرول کرتی ہے اور پودا نکلنے کے بعد 2-4-D ، 500گرام فی ہیرٹک کی شرح سے بہترین نتائج دیتی ہے ۔

نباتات:

عادت: یہ ایک ایستادہ اور بہت زیہدا شاخوں والی بوٹی ہے ۔

جڑیں: ایک یا بہت زیہدا تقسیم شدہ سخت سیھدی جڑیں۔

تنا: کمزور،اسطوانی، ہموار لائنوں والا

پتے:

متبادل پتے، لمبی ڈنڈی 4-10 سم لمبے چوڑے اساس کے ساتھ 1.5-5 سم چوڑے اور تنگ گول کنارہ ۔ سادا کنارہ باہر والی 7-8اعصاب بہتر دکھائی دیےن والے اور ذرا سا محرابی ، پتے کی اوپر اور نیےچ کی سطح صاف اور اس میں بے شمار چمکدار نقطے۔

نظام گل:

سادہ یا شاخ دار تنے کے اوپر اور پتے کے محمور میں 2.5-12 مم لمبے اور 2-5 سم چوڑے ، پھول بلاڈنٹھل ، چھوٹے ،زیہدا سبز بالی میں گچھا بناتے ہوئے، پھول کٹوری کے پتے 1-3 مم لمبے، سیےھد ینایہز نما، حامل زر3 ، مادہ پھول بالی کے اساس میں اور بقچہ گل تعداد میں حامل رز پھولوں سے زیہدا ہیں ۔ نر پھولوں کی بالی کے اوپر والے حصے میں 5 حامل زر ہوتے ہیں ۔

پھل:

پھل ایک گول سا منہ بند غلاف ہے ، 1-2 مم لمبا اور 1 مم بڑا صرف ایک بیج ، پھل کے اوپر والے حصے میں چھوٹا سر بقچہ جو تین حصوں میں تقسیم ہوتا ہے ۔

بیج:

مرطقیں 1-1.25 مم ، بھورے یاکالے ، چمکدار اور ذرا سے پچکے ہوئے سطح جال دار اور چھوٹے جال کے اوپر چھوٹی چھوٹی ابھار

ننھا پودا (پنیری):

بیج پتے نیہز نما اور ڈنٹھل والے پرت 18 مم لمبا اور 3 مم بڑا ، ایک جیسی سطع بغیر کسی اعصاب کے ، بچلی سطح جامنی ہوسکتی ہے ۔پہلے پتے متبادل سادے ، لمبی ڈنٹھل والے ہوتے ہیں ۔ پرت بیوضی شکل کا ہوتا ہے ۔ بہت زیہدا خم دار کناروں والا درمینا والی نس کا آخری حصہ بتہ نوکدار ہوتاہے ۔نچلی طرف عام طورپر جامنی ہوتی ہے ۔



Top of the page